GoKahani

GoKahani Search for latest news, national/international jobs and hot stories under this platform...!

*61 سال بعد گرم ترین  اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم پاکستان  میں دیکھ رہے ہیں**پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے ...
06/07/2024

*61 سال بعد گرم ترین اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم پاکستان میں دیکھ رہے ہیں*

*پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا*

*پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں 3 فیصد بڑھا تھا*

*اسکا واحد حل درخت اور پودے لگانا*

*اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں اپنی گلی میں اپنے محلہ میں اپنی کالونی میں سڑک کے کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو*

*اس وقت انسانی زندگی کی بقاءصرف درخت اور پودے لگانے میں ہے*🌲🌲

*پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات کو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پر موٹ کریں*🌲🌳

*اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھیں تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا*

بالآخر وہ دن آ ہی گیا کہ ‘الیکشن سے پہلے عمران خان کو نااہل اور گرفتار کیا جائے گا’۔ آج پلڑے برابر ہوگئے۔ عمران خان کا ا...
06/08/2023

بالآخر وہ دن آ ہی گیا کہ ‘الیکشن سے پہلے عمران خان کو نااہل اور گرفتار کیا جائے گا’۔ آج پلڑے برابر ہوگئے۔ عمران خان کا اصل امتحان تو اب شروع ہوا کہ وہ ملک میں رہ کر حالات کا مقابلہ کرتے ہیں یا نواز شریف کی طرح ڈیل کر کے باہر جاتے ہیں۔ عمران خان کے خلاف بننے والے ہر منصوبے کا ٹاسک تو مکمل ہوا لیکن کوئی بھی ٹاسک عمران خان کو غیرمقبول کرنے کے مقصد کو حاصل نہیں کرسکا۔ انکے خلاف ہر ٹاسک جس بھونڈے انداز سے مکمل کیا گیا اسکا فائدہ یہ ہوا کہ پورا نظام قوم کے سامنے ننگا کھڑا ہے اور یہی عمران خان کا سب سے بڑا کریڈٹ ہے کہ انکی 27 سالہ سیاسی جدوجہد نے قوم کی سوچ تبدیل کردی ہے۔ بس نام رہے گا اللہ کا، صحافی رضوان غلزئی

😢
05/08/2023

😢

29/07/2023
Shame on PDM.
14/07/2023

Shame on PDM.

Beshak 💖
12/07/2023

Beshak 💖

❤️بڑا بھائی ❤️ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہو یا نہ ہو لیکن "بڑے بھائی" کی جوانی ضرور ہوتی ہے ۔ اس لیے اپنے ب...
12/07/2023

❤️بڑا بھائی ❤️
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہو یا نہ ہو لیکن "بڑے بھائی" کی جوانی ضرور ہوتی ہے ۔ اس لیے اپنے بڑے بھائی کی قدر کیجیۓ. یہ وہ درخت ہیں جو اکھڑ جائیں تو پھر کبھی نہیں لگتے اور جن کے بڑے بھائی نہیں ہیں اللّٰہ انکو ہمیت و حوصلہ دے
🤲اللہ پاک ہمارے بھائیوں کو سلامتی عطا فرمائے آمین 🤲

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔  ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشک...
05/07/2023

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔❤️

04/07/2023

There's a full moon on the rise!

Look up over the next couple of days (or rather, nights) and you might spot a supermoon: a full moon that's within 90% of its closest distance to Earth. While the difference is virtually indistinguishable, we think a big, bright Moon is pretty super.

Looking for more fun Moon facts? Check out our interactive NASA Moon Guide for all your skywatching needs: https://go.nasa.gov/moonguide

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GoKahani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share