Lakki TV

Lakki TV Every news, comments, regional videos, art and literature

لکی مروت سپورٹس کمپلیکس پہ باقاعدہ کام کا آغاز ہوگیا ، شکریہ جوہر محمد خان
16/08/2025

لکی مروت سپورٹس کمپلیکس پہ باقاعدہ کام کا آغاز ہوگیا ، شکریہ جوہر محمد خان

نو تعینات ڈپٹی کمشنر لکی مروت حمید اللہ کی فوٹو
16/08/2025

نو تعینات ڈپٹی کمشنر لکی مروت حمید اللہ کی فوٹو

16/08/2025

لکی احسان پور کے ایک یتیم بچے کیلٸے بی پازیٹیو بلڈ کے 6 یونٹ کی اشد ضرورت ہے براۓ کرم مدد کریں۔ 03159447246

16/08/2025

ڈپٹی کمشنر لکی مروت ذیشان عبداللہ تبدیل، حمید اللہ نئے ڈپٹی کمشنر لکی مروت تعینات، نوٹیفکیشن جاری

🩺 ڈاکٹر سیف اللہ — ماہرِ امراضِ دماغ و اعصاب(Consultant Neuro Physician)دماغی اور اعصابی بیماریوں کا جدید تشخیص و علاج ا...
16/08/2025

🩺 ڈاکٹر سیف اللہ — ماہرِ امراضِ دماغ و اعصاب
(Consultant Neuro Physician)

دماغی اور اعصابی بیماریوں کا جدید تشخیص و علاج اب آپ کے اپنے شہر لکی مروت میں دستیاب ہے۔ اگر آپ یا آپ کے پیارے درج ذیل مسائل میں مبتلا ہیں تو فوری معائنہ کروائیں:

🔹 مرگی (Epilepsy)
🔹 جھٹکے (Seizures)
🔹 یادداشت کی کمزوری (Memory Loss)
🔹 بے خوابی (Sleeplessness)
🔹 مستقل سر درد یا مائیگرین
🔹 کمر درد، ہاتھ پاؤں کی سوجن
🔹 جسمانی معذوری (Weakness/Disability)
🔹 فالج (Stroke)
🔹 لقوہ (Facial Paralysis)
🔹 پولیو کے بعد کی پیچیدگیاں
🔹 سر چکرانا یا توازن کی خرابی

🌟 جدید طبی سہولیات، مستند تشخیص، اور پیشہ ورانہ رہنمائی کے ساتھ علاج کیا جاتا ہے۔

📍 کلینک کا پتہ:
رحیم میڈیکل اسٹور (الشفاء انٹرنیشنل لیبارٹری)
نزد سٹی ہسپتال، لکی مروت

🕗 اوقاتِ ملاقات:

ہفتہ: شام 5:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک
اتوار: صبح 7:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک

📞 رابطہ نمبر: 03342262970

16/08/2025

یہ گاڑی (ڈاٹسن) پنڈی اسلام اباد سے خالی لکی مروت جارہی ہے اگر کسی نے سامان وغیرہ لانا ہو تو اس نمبر سے رابطہ کریں03128791571 ====03038841621

موبائل نیٹ ورک کے لیے لوگ پریشان ہیں۔کافی عرصے سے اس مسئلے پر سوشل میڈیا پر لکھا جا رہا ہے، لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔آج سے...
16/08/2025

موبائل نیٹ ورک کے لیے لوگ پریشان ہیں۔
کافی عرصے سے اس مسئلے پر سوشل میڈیا پر لکھا جا رہا ہے، لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
آج سے اس پوسٹ کو ایک باقاعدہ ٹرینڈ سمجھ کر تمام دوست ساتھ دیں اور شیئر کریں۔

حالت یہ ہے کہ:
ڈپلیکیٹ سم 500 روپے کی، سم بند کروانے کی فیس 200 روپے،
سم بند کروانے کے لیے ہیڈ آفس جانا پڑتا ہے،
کم از کم لوڈ 100 روپے، بیلنس چیک کرنے پر بھی فیس،
ہیلپ لائن پر بات کرنے کی بھی فیس،
صبح بیلنس ڈالو تو شام تک غائب ہو جاتا ہے،
پیکیجز کی شکل میں ہزاروں آپشنز،
اور جب کال کرنے کے لیے موبائل استعمال کرو تو
نیٹ ورک ہی نہیں ہوتا، نیٹ ورک آ بھی جائے تو کال کنیکٹ نہیں ہوتی،
اگر کال کنیکٹ ہو بھی جائے تو آواز نہیں آتی،
انٹرنیٹ کا حال ایسا کہ واٹس ایپ بھی نہیں چلتا۔

موبی لنک، ٹیلی نار ، زونگ، یوفون سب کا ایک ہی حال ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ہماری یہ پریشانی دور کرے
یا پھر اپنے ٹاور ہی اکھاڑ لے جائے۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو ہائی پروفائل بنائیں تاکہ اس مصیبت سے جان چھوٹے۔

15/08/2025

بونیر پیر بابا کے رہاٸشی کے مطابق سیلاب انکے گھرکے40 افراد کو بہاکر لے گیا۔
بونیر💔

15/08/2025

سیلاب نے سوات اور بونیر میں تباہی مچادی ، گذشتہ رات لکی مروت میں دریاۓ گمبیلا میں سیلابی ریلا آنے کی اطلاعات ملی تھیں لیکن اللہ نے رحم کردیا۔۔

مینگورہ سوات میں سیلاب کی تباہ کاری ، بادل پھٹنے سے ضلع بونیر میں ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد 92 ہوگئی۔اللہ ہم...
15/08/2025

مینگورہ سوات میں سیلاب کی تباہ کاری ، بادل پھٹنے سے ضلع بونیر میں ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد 92 ہوگئی۔اللہ ہمیں معاف فرماۓ۔

15/08/2025

لیول اپ انسٹیٹیوٹ لکی مروت. ڈی آئی ٹی داخلوں کا اعلان
لیول اپ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ لکی مروت نے ڈی آئی ٹی کے نئے سیشن کیلئے داخلوں کا آغاز کیا ہے.
میٹرک پاس سارے طلبا و طالبات داخلہ لے سکتے ہیں.
تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی
پریکٹیکل ورک پر مکمل فوکس
ایڈوانس کمپیوٹر لیبز
تو وقت ضائع کئے بغیر آج ہی اپنا داخلہ کنفرم کریں
مزید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں
03014588867
03449056278

15/08/2025

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923138562626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lakki TV:

Share

Category