27/10/2025
چکیسر شانگلہ۔۔۔ ورلڈ بینک کے تعاون سے زیر تعمیر چکیسر کروڑہ روڈ پر کام کا معیار انتہائی ناقص
چکیسر جرگہ ایکشن کمیٹی کے ارکان کا بارہا نشان دہی کے باوجود
معیار بہتر نہ بنا جاسکا عمر جان کمپنی اور پی ٹی ٹںھیکداروں کی من مانیا ں جاری، صوبائی حکومت اور ڈی سی شانگلہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ