Gandhara News Network

  • Home
  • Gandhara News Network

Gandhara News Network Ghandhara News Network (GNN) is the only network provides you current news issues and articles.

انا للہ و انا لیہ راجعون
02/11/2025

انا للہ و انا لیہ راجعون

02/11/2025

سیاحتی فروغ کا شاندار نمونہ ، تھل کمراٹ رابطہ پل ٹوٹ گیا ، ٹریفک معطل۔۔

بے حسی شرط ہے جینے کے لئےاورہم کو احساس کی بیماری ہے
02/11/2025

بے حسی شرط ہے جینے کے لئے
اورہم کو احساس کی بیماری ہے

معروف سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر شیرین خان یوسفزئی انٹر نیشنل سائیکاٹری کانفرنس میں شرکت کے لئے روشنیوں کے شہر کراچی پہنچ گئے۔
01/11/2025

معروف سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر شیرین خان یوسفزئی انٹر نیشنل سائیکاٹری کانفرنس میں شرکت کے لئے روشنیوں کے شہر کراچی پہنچ گئے۔

01/11/2025

آدینزئی ٹریول ایسوسی ایشن کے انتخابات ، حاجی محمد امین صدر اور وقاص خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

01/11/2025

دیگان خادگزئی کے لیکچرر عثمان کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ، عوام علاقہ سراپا احتجاج ۔۔۔

ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے سکالر خان بادشاہ نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔
01/11/2025

ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے سکالر خان بادشاہ نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔

31/10/2025
پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان شہریوں کو پاکستان کی شہریت نہیں مل سکتی ، سپریم کورٹ کا فیصلہ۔
31/10/2025

پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان شہریوں کو پاکستان کی شہریت نہیں مل سکتی ، سپریم کورٹ کا فیصلہ۔

میں اس لئے زندہ ہوں کہ میں بول رہا ہوںدنیا کسی گونگے کی کہانی نہیں لکھتی
31/10/2025

میں اس لئے زندہ ہوں کہ میں بول رہا ہوں
دنیا کسی گونگے کی کہانی نہیں لکھتی

صوبائی کابینہ آج حلف اٹھائے گی ۔۔
31/10/2025

صوبائی کابینہ آج حلف اٹھائے گی ۔۔

30/10/2025

پی ٹی آئی کی جانب سے ورسک لوئر دیر میں سوئی گیس کا کام بند کرانا عوام دشمنی ہے ، حاجی عمر زادہ اور دیگر کی پریس کانفرنس۔۔

Address

Chakdara

18800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gandhara News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gandhara News Network:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share