Markhor Post

Markhor Post Markhor Post is social media agency working on Military Affairs,Current Affairs,Strategic Affairs. O

23/03/2022

پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی پریڈ میں ازبکستان کے فوجی دستے کی شمولیت۔۔۔
چبوترے کے سامنے گزرتا ہوا سلامی پیش کرتے ہوئے ۔

23/03/2022

آذربایجان کی اسپیشل فورس کا دستہ پاکستان کی قومی پریڈ میں شامل۔۔۔۔
سلامی پیش کرتے ہوئے چبوترے کے آگے سے گزرتا ہوا ۔ 🥰🇵🇰

23/03/2022

‏دُنیا کی بہترین پاک فوج اور اس میں بھی SSG کمانڈو ان کے بوٹوں کی آواز واقعی زمین ہلا دیتی ہے

23/03/2022
23/03/2022

کون کہتا ہے کہ افواج پاکستان اپنی پاکستانی عوام سے دور رہتی ہے۔۔۔۔
یہ ہے وہ ناقابل یقین مناظر اس ملک کے سپہ سالار کے پاکستانی عوام سے ملنے کے اپنے کمانڈوز کو پیچھے ہٹا دیا اور ہر ایک سے خود آگے بڑھ کر اس کا حال احوال پوچھا ......
یہی محبت ہے جو افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کو ایک دوسرے سے قریب تر کرتی جاتی ہے۔۔۔۔
آج افواج پاکستان پاکستانی عوام میں جو محبت کا رشتہ ہے اس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔۔۔۔
یہی وہ محبت ہے جو افواج پاکستان کی طاقت ہے جس کی وجہ سے افواج پاکستان پاکستانی عوام کے ہر دکھ درد میں بڑھ چڑھ کر اپنے آپ کو پیش کرتی ہے۔۔۔۔
آج 23 مارچ کے دن پوری محب وطن پاکستانی قوم اپنی افواج پاکستان کو اپنے سپہ سالار کو سلام پیش کرتی ہے🌹🌹🌹🇵🇰⚔️⚖️
دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت ہماری افواج پاکستان کو ہر مشکل میں کامیاب کرے۔۔۔۔۔اور ان کو تا قیامت ہر محاذ پر کامیابی عطاء فرماتا رہے🇵🇰💪۔۔۔۔۔

زندہ باد 🇵🇰💪
#،پاک فوج پائیندہ باد❤️🇵🇰💪
ہاتھو میں ہاتھ دو۔ . ۔۔⚔️💪
اور حق کا ساتھ دو🇵🇰⚔️⚖️💪۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان
فورس _آف _اسلامی پاکستان🇵🇰💪

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markhor Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share