Yaqubi News

Yaqubi News Welcome to Yaqubi News! Featuring insights from journalist and columnist Asif Ali Yaqubi On Local, National and International News and Affairs.

Helpline: +923360007899 Yaqubi News is a verified Urdu News Web Channel in Pakistan to Cover National and International News, History and Facts. Chief Editor Asif Ali Yaqubi 03360007899

14/08/2025

جشن آزادی مبارک
جنوبی ایشیا کا سپر پاور ریاست اسلامیہ جمہوریہ پاکستان آج 78 سال کا ہوگیا۔

غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں موجود ماہر ڈاکٹرز اور ان کے اوقات کارغزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں مختلف شعبہ جات کے تجربہ کار ا...
13/08/2025

غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں موجود ماہر ڈاکٹرز اور ان کے اوقات کار

غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں مختلف شعبہ جات کے تجربہ کار اور ماہر ڈاکٹرز اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، جو مریضوں کو بہتر علاج اور بھرپور توجہ فراہم کرنے کے لیے مخصوص اوقات میں موجود ہوں گے:

1. ڈاکٹر ضیاءاللہ (فیملی فزیشن)
روزانہ 24 گھنٹے دستیاب۔

2. ڈاکٹر واحد علی خان (جنرل سرجن)
ہر پیر، منگل اور بدھ
دوپہر 4 بجے سے شام 8 بجے تک۔

3. ڈاکٹر ضیاءاللہ (چلڈرن اسپیشلسٹ)
ہر اتوار
دوپہر 4 بجے سے شام 8 بجے تک۔

4. ڈاکٹر توحید الرحمان (نیفروالوجسٹ)
ہر جمعہ
دوپہر 4 بجے سے شام 8 بجے تک۔

5. ڈاکٹر یونس خان (یورولوجسٹ)
ہر اتوار
صبح 9 بجے سے دوپہر 4 بجے تک۔

6. ڈینٹسٹ رحم نواز عالم (پراستوڈونٹسٹ اسپیشلسٹ)
روزانہ عصر کے بعد سے صبح تک۔

7. ڈاکٹر کرن اکبر (الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ)
روزانہ
شام 4 بجے سے 8 بجے تک۔

8. ڈاکٹر فائزہ سید (گائناکالوجسٹ)
ہر بدھ
دوپہر 2 بجے سے شام 8 بجے تک۔,

9. ڈاکٹر محمد زیب
سنٹر میں انے سے پہلے اگاہ کردیا جائے گا.

رابطہ برائے معلومات و اپوائنٹمنٹ:
📞 0938-460288 | 📱 0345-0432812

غزہ میڈیکل سنٹر – صحت مند معاشرہ، محفوظ مستقبل

ایسوسی ایٹ پروفیسر  ڈاکٹر محمد زیب خان(آرتھوپیڈک،ٹراما اینڈ سپائن  سرجن)  ان شاءاللہ 14 اگست یعنی کل بروز جمعرات  بوقت ع...
13/08/2025

ایسوسی ایٹ پروفیسر
ڈاکٹر محمد زیب خان
(آرتھوپیڈک،ٹراما اینڈ سپائن سرجن)

ان شاءاللہ 14 اگست یعنی کل بروز جمعرات
بوقت عصر 4 بجے
غزہ میڈیکل سنٹر (چھوٹا لاہور ٹو یارحسین مین روڈ، نزد لیکسن ڈپو، یعقوبی) میں ہڈیوں، جوڑوں، فریکچر، چوٹوں مہروں اور کمر کے درد اور دیگر متعلقہ بیماریوں کےمریضوں کا چیک اپ کریں گے۔

⏰ وقت کی پابندی کریں
📞 0938-460288 || 0345-0432812
اپنا اور اپنے پیاروں کا علاج تجربہ کار ماہر سے کروائیں!

13/08/2025

جشن آزادی کے موقع پر اسلامک سٹی سکولز سسٹم خصوصی ملی نغمہ جاری کریں گے۔

13/08/2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان ہاکی ٹیم کے تمام انتظامی اختیارات دینے کا امکان ! خصوصی ذرائع یعقوبی نیوز

اسلامک سٹی سکولز سسٹم کی جانب سے گرین صوابی آرگنائزیشن کے تعاون سے شجرکاری مہم کے سلسلے میں آج بی ایچ یو یعقوبی ہسپتال، ...
12/08/2025

اسلامک سٹی سکولز سسٹم کی جانب سے گرین صوابی آرگنائزیشن کے تعاون سے شجرکاری مہم کے سلسلے میں آج بی ایچ یو یعقوبی ہسپتال، گورنمنٹ پرائمری سکول یعقوبی اور مدرسہ زینت القرآن یعقوبی کو مختلف اقسام کے پودے فراہم کیے گئے۔

As part of the tree plantation campaign Islamic City Schools System, in collaboration with the Green Swabi Organization provided various types of plants to BHU Yaqubi Hospital, Government Primary School Yaqubi, and Madrasa Zeenat-ul-Quran Yaqubi.

Green Swabi Organization
Yaqubi News

اسلامک سٹی سکولز سسٹم میں ٹیچنگ آسامیاں خالی ہیں۔
12/08/2025

اسلامک سٹی سکولز سسٹم میں ٹیچنگ آسامیاں خالی ہیں۔

11/08/2025

مردان میں موٹر سائیکل سوار کا ٹریفک چالان سے انکار اور دھمکی کی ویڈیو وائرل!
ملزم کو سبق سکھانے کی بجائے دونوں پولیس اہلکار معطل - یعقوبی نیوز

11/08/2025

جس قوم کو تحقیق اور تاریخ مذاق لگے اور فیس بک پر تصویر کی اجازت کو سنجیدگی اور ٹرینڈ سمجھا جائے۔ اُس قوم کو تاریخ کا ایک ورق مزید تحقیق کے لیے یاد دلانا بھی سنگین غلطی ہوتی ہے۔
آصف علی یعقوبی

مستند تاریخ کے مطابق انڈیا کے سابق وزیر اعظم وی پی سنگھ کا تعلق ضلع صوابی کے گاؤں یعقوبی سے تھا۔ گورنمنٹ پرائمری سکول یع...
11/08/2025

مستند تاریخ کے مطابق انڈیا کے سابق وزیر اعظم وی پی سنگھ کا تعلق ضلع صوابی کے گاؤں یعقوبی سے تھا۔ گورنمنٹ پرائمری سکول یعقوبی سے بنیادی تعلیم حاصل کی اور میٹرک ہائی سکول گڑھی کپورہ مردان سے کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے ماموں کے گھر ہندوستان "Manda" چلے گئے اور وہاں پر ریاست منڈا کے نواب نے ان کی قابیلیت اور صلاحیت کے اعتراف میں ان کو جانشین مقرر کیا اور ان کی سیاسی پرورش کی۔ یعقوبی نیوز

نوٹ: آپ ان کے بارے میں یہ حقائق انٹرنیٹ پر سرچ کرسکتے ہیں

11/08/2025

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaqubi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaqubi News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Our Story

YAQUBI NEWS is a network of education and welfare on social media. Its basic aim is to educate and inform people through quality journalism.

Founded on: 14 August 2016

Chief Editor: Asif Yaqubi

Editor: Saif Ullah Khan Yaqubi