16/05/2025
سرگودھا/بھلوال گھر کا کام کیوں نہیں کیا بااثر زمینداروں نے اپنی ہی عدالت لگا لی
کلیم شاہ عقیل شاہ اور عقیل اعوان کا تعلق نبی شاہ بالا بھلوال سے ھے
مزدور ترکھان کو اسلحہ کے زور پر گھر سے اغواء کرکے ڈیرے پر بدترین تشدد کرتے رہے
اوباش زمینداروں کی غریب محنت کش پر بدترین تشدد کی ویڈیو
ویڈیو میں درندہ صفت افراد کو بدترین تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ھے
بااثر ملزمان کا ایک بھائی قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں گزشتہ سات سال سے اشتہاری ھے پولیس زرائع
بااثرملزمان کا غریب افراد پر آئے روز تشدد عام بات ھے اہل علاقہ
بااثر ملزمان منشیات فروشی کا مکرہ دھندہ بھی کرتے ہیں پولیس زرائع
خود وکیل خود جج خود جلاد نبی شاہ بالا میں بااثر افراد نے قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ لیا 🤬