Insaf media grup pakistan

  • Home
  • Insaf media grup pakistan

Insaf media grup pakistan اللہ کی رضا کے لئے اللہ کی مخلوق کی خدمت کرو

16/12/2023
دبئی اٹلی ترکی ملائشیا اور بھی بہت ملکوں کی مارکیٹوں میں رمضان المبارک سے ایک مہینہ پہلے ہی اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں...
12/03/2023

دبئی اٹلی ترکی ملائشیا اور بھی بہت ملکوں کی مارکیٹوں میں رمضان المبارک سے ایک مہینہ پہلے ہی اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے اور ادھر ۔۔۔۔۔۔۔ ادھر رمضان سے ایک مہینے پہلے مالٹے ۔ کھجور شربت ۔ لیموں ۔ ملایئ ۔ چینی ۔ و ضرورت کی
دوسری چیزوں سے بڑے بڑے گوداموں کو بھر دیا جاتا ھے ذخیرہ کر کے ۔ دس کی چیز کو دو سو کی بھیجی جاتی ھے ۔

20/02/2023

وفات سے چند لمحے پہلے چیئرمین آصف جاوید ببر شیر گروپ کے ساتھ موجودہ مہنگائی پر انصاف میڈیا ارشد جمیل راجپوت کے ساتھ بات کر رہے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون

افسوس ناک خبر
حافظ عطاء اللہ نیو سبحان اڈے والے کے بڑے بھائی چیرمین آصف جاوید وفات پا گئے ہیں۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو روشن اور منور فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین

21/01/2023

ماشااللہ CNN پاکستان چینل کی نشریات کا فیصل آباد سے باقاعدہ آغاز کرنے پر جھنگ کی میڈیا ٹیم نے مبارکباد دی اور دعا کی اللہ پاک CNN چینل کو کامیاب کرے ارشد جمیل راجپوت اور ان کے دوستوں نے جھنگ سے آنے والے مہمانوں کا خیر مقدم کیا جھنگ سے آنے والے صحافیوں میں
میاں ممتاز حسین تھہیم پاکستان تھہیم اتحاد شورکوٹ کےصدر اور تصور عباس تھہیم قیصرخالق تھہیم ستارہ نیوز ایچ ڈی تھے سرپرست اعلی CNN نیوز رانا بشارت نے صحافی بھائیوں اور انصاف میڈیا گروپ ببر شیر گروپ پی پی ایک سو چھ کی کامیابی اور مقبولیت پر اظہار خیال کیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
رپورٹ ارشد جمیل راجپوت

24/10/2022

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ
ریجن کی ٹیم کا تھانہ فیکٹری ایریا پر چھاپہ ۔۔۔۔
نیکے تھانیدار کے بڑے کارنامے دو لاکھ رشوت لیتے اینٹی کرپشن نے رنگے ہاتھوں دبوچ لیا ۔۔۔

تھانہ فیکٹری ایریا کا اے ایس آئی ساجد بٹ درخواست گزار ملک اعظم سے دو لاکھ کی ڈیمانڈ کر رہا تھا ۔۔۔

ملک اعظم نے تھانہ فیکٹری ایریا درخواست دی تھی کہ قبضہ مافیہ اس کی زمین پر قبضہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔

اے ایس آئی ساجد بٹ درخواست گزار سے 2 لاکھ روپے رشوت وصول کرتے پکڑا گیا ۔۔۔

اے ایس آئی ساجد بٹ سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔۔۔ اینٹی کرپشن

22/10/2022

جمہوریت پر شب خون, الیکشن کمیشن نے اپنا مقام مزید متنازع بنا دیا, عمران خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ

15/10/2022

مرکزی امام بارگاہ حسینیہ ڈجکوٹ میں محفل میلاد مصطفی ذکر اہل بیت ہر سال کی طرح خوبصورت اور بڑی محفل دیکھیں انصاف میڈیا پاکستان پر ارشد جمیل راجپوت کے ساتھ

13/10/2022

پیر طریقت رہبر شریعت سید نواز حسین شاہ کے مزار پر گدی نشین بابا پرویز پہلوان سائیں کے ساتھ ان کی فقیرہ نہ زندگی پر گفتگو دیکھیے انصاف میڈیا پاکستان پر
ارشد جمیل راجپوت کے ساتھ

13/10/2022

گزشتہ روز میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ کے عملے پر لگائے گئے الزامات پر سی او ظفراقبال چٹھہ کا موقف

Address


Telephone

+923214000452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf media grup pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf media grup pakistan:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share