Aamir Chandio

  • Home
  • Aamir Chandio

Aamir Chandio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aamir Chandio, Digital creator, .

25/05/2026
25/05/2026

صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے سندھ فوڈ اتھارٹی کو عید کے دوران انسپکشنز کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

25/05/2026

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ریبیز سے بچاؤ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

25/05/2026

ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے سری گھاٹ راما پیر مندر میں غریب اور مستحق ہندو سوچی برادری میں مالی معاونت کے چیکس تقسیم کیے۔ تقریب میں سماجی رہنماؤں، پنچائت نمائندوں اور معززینِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

25/05/2026

صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت و نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے پبلک کمپلینٹ سیل میں آمد کے موقع پر ٹول فری نمبر پر شہریوں کے مسائل، شکایات اور تجاویز خود سنیں۔

25/05/2026

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنک اسکوٹیز اسکیم کے آغاز کے بعد ایک سال کے اندر پچیس ہزار خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں جمع کرائیں، جو ایک سماجی انقلاب کی حیثیت رکھتا ہے، سندھ حکومت کی جانب سے بلاتفریق مفت پنک اسکوٹی فراہم کی جارہی ہے۔
Sharjeel Memon

25/05/2026

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عوام کو عید کے موقع پر شاہراہِ بھٹو کا عظیم تحفہ دیا گیا۔ یہ منصوبہ صرف کراچی یا صوبۂ سندھ ہی نہیں بلکہ پورے ملک کے لیے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔
Sharjeel Memon

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایران و امریکہ کے مابین کشیدگی کے دوران وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل نے جو ...
25/05/2026

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایران و امریکہ کے مابین کشیدگی کے دوران وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل نے جو مدبرانہ کردار ادا کیا، اُس کی عالمی سطح پر تحسین کی جا رہی ہے۔ آئندہ چند روز میں جو خوش خبری سامنے آنے والی ہے، وہ پوری دنیا کے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
Sharjeel Memon

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عید کا پُرمسرت موقع ہے، دعا گو ہیں کہ فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے جانے وا...
25/05/2026

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عید کا پُرمسرت موقع ہے، دعا گو ہیں کہ فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے تمام حجاجِ کرام خیریت و عافیت کے ساتھ وطن واپس لوٹیں۔ عید کا مبارک موقع ہے، ہم درگزر اور تحمل کا مظاہرہ کرتے ہیں، ہمیں اتحاد و یکجہتی کی بات کرنی چاہیے۔
Sharjeel Memon

25/05/2026

لیاری اور اس سے منسلک علاقوں کی ترقی کے لیے تقریباً 25 ارب روپے کا منصوبہ منظور کیا گیا ہے، جس میں پہلے سال کے لیے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس منصوبے پر باقاعدہ کام شروع ہو چکا ہے اور اس کے لیے ایک کنسلٹنٹ بھی مقرر کیا گیا ہے تاکہ ترقیاتی کام مؤثر اور مربوط انداز میں مکمل ہو سکیں۔
Syed Nasir Hussain Shah

بلوچستان میں پیش آنے والے المناک سانحے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ س...
25/05/2026

بلوچستان میں پیش آنے والے المناک سانحے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
Sharjeel Memon

Address


Telephone

+923337542159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Chandio:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share