روز نامہ کوہ سلیمان کوئٹہ سے شائع ہونے والا کثرالاشاع?
28/06/2025
27/06/2025
سیاح حضرات اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں کس طرح چند سیکنڈ میں پانی کا بہاؤ اتنا تیز ہو گیا گاڑی کو ساتھ بہا لے گیا بارشوں کے موسم میں ندی نالوں کے نزدیک نہیں جانا چاہیے..
27/06/2025
دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، کئی گھنٹوں سے امداد کے منتظر تھے ۔.
25/06/2025
ایران میں اعلان فتح سپریم لیڈر عوام کے درمیان فتح مبارک ہو ..
24/06/2025
Beautiful Hunza velly of Pakistan.
24/06/2025
Naran Valley
24/06/2025
Beautiful Highway
24/06/2025
کوئٹہ۔ 24 جون 2025
حکومت بلوچستان کا کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ پر اظہار افسوس، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا
آتشزدگی کے واقعے پر حکومت بلوچستان کو شدید دکھ اور افسوس ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
افسوسناک حادثے میں جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
تمام زخمیوں کے علاج اور سہولتوں کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
تحقیقات مکمل ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد و معاونت کی جائے گی ، ترجمان بلوچستان حکومت
Be the first to know and let us send you an email when Daily Koh e Suleman News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.