Kashmir jannat nazir

Kashmir jannat nazir کشمیر

14/05/2025
02/11/2024

‏راج وہ ہوتا ہے جو دلوں پر کیا جاتا ہے
ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا۔

02/11/2024

رَبِّ اشۡرَحۡ لِىۡ صَدۡرِىْ ۙ‏

اے میرے پروردگار ! میرے لیے میرے سینے کو کھول دے

وَيَسِّرۡ لِىۡ اَمۡرِىْ ۙ‏

اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے

وَاحۡلُلۡ عُقۡدَةً مِّنۡ لِّسَانِیْ ۙ‏

اور میری زبان کی گرہ (لکنت) کو کھول دے

يَفۡقَهُوۡا قَوۡلِیْ

(تاکہ) میری بات کو وہ اچھی طرح سمجھ سکیں

خوبصورت کمرہ اور اس میں لگا ہوا ACاور خوبصورت ڈبل بیڈ اپ کے ذہنی سکون کا سامان نہیں بن سکتے اور نہ ہی ان چیزوں سے محبت ک...
30/10/2024

خوبصورت کمرہ اور اس میں لگا ہوا AC
اور خوبصورت ڈبل بیڈ اپ کے ذہنی سکون کا سامان نہیں بن سکتے اور نہ ہی ان چیزوں سے محبت کی جا سکتی ہے جس محل میں اپ کی عزت نہ ہو اس محل سے وہ جھوپڑی ہزار درجہ بہتر ہے جس میں رہتے ہوئے اپ کو انسان سمجھا جائے محبت ملے اور اپ کو ذہنی سکون ہو

لہذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ رشتے طے انسانیت سے کریں نہ کہ بڑی بڑی کوٹھیوں اور لگزری گاڑیوں سے

بات بری لگی ہو تو معاف کرنا 🙏😔

28/10/2024

انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے.....!!!!!

27/10/2024

ماں اپنے بچے کی ایک سسکی بھی سہہ نہیں پاتی، اور اللہ تو تم سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے۔ ❤

.کبوتر ڈونٹ لیکر فرار ہوگیا 😜🤣😜
27/10/2024

.کبوتر ڈونٹ لیکر فرار ہوگیا 😜🤣😜

اب  یہ بھی جھوٹ ہےکچھ دن قبل ہمارا ایک عزیز جو کہ گیارویں کلاس ای سی ایس ریڈ فاؤنڈیشن کالج پلندری کا طالب علم تھا جسکو ا...
26/10/2024

اب یہ بھی جھوٹ ہے
کچھ دن قبل ہمارا ایک عزیز جو کہ گیارویں کلاس ای سی ایس ریڈ فاؤنڈیشن کالج پلندری کا طالب علم تھا جسکو ایک سیکشن ہیڈ جو سہر ہنجال کوٹ کا رہنے والا ہے نے بے گناہ جسمانی تشدد کیا اور انسانیت کی تذلیل کی جسکے بر خلاف ہم ادارہ کے سربراہ قدیر خان کے پاس گئے اور واقع کے متعلق استفسار کیا جسکے جواب میں اسنے کہا کہ ٹھیک ہے معزرت ہے استاد کی غلطی ہے لیکن ہم نے مطالبہ کیا کہ اس استاد کو بلاؤ جس نے تشدد کیا جس کے جواب میں موصوف نے بڑے متکبرانہ انداز میں کہا کہ جو کچھ ہو گیا ہو گیا کیا اب معافی نامہ لکھ کے دوں اور اسی اثناء میں وہ اپنی کرسی سے اٹھ کر ہماری طرف لپکا اور ہراساں کرنے کی کوشش کی چونکہ ہم مزاحمت کار ہیں اور جینا مرنا ہمارا کھیل ہے اور ہم بھی سیدھے ہو گئے پر اسکی ہمت نہ ہو سکی ہاتھ اٹھانے کی اسکے بعد ہم پلندری تھانہ میں اءے اور اس نا زیبا رویہ اور استاد کے تشدد آمیز رویے کے خلاف رپورٹ کی تو اسی اثناء میں موصوف بھی ہمارے خلاف ایک درخواست لے کر تھانہ پہنچ گئے جس پر تھانہ کے عملہ نے ہمیں آپس میں معاملات یکسو کرنے کے لیے محررکے دفتر میں مذاکرات کی میز پر بٹھایا دوران گفتگو قدیر خان نے میری طرف اشارہ کر کے کہا کہ یہ کیا لگا ہے بچے کا جو بات کر رہا ہے جس کے جواب میں میں ہم نے کہا یہ بچہ تو ہمارا بھتیجا ہے توبات کر رہا ہوں اور اگر ایسا کچھ کسی ایسے شخص پر ہوا ہوا ہو جسکو میں نہ بھی جانتا ہوں تو پھر بھی اس طرح کے ظلم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں گے
چونکہ ہمارا مطالبہ استاد کو تھانے حاضر کرنے کا تھا جو اس وقت تک پورا نہیں ہوا تھا
پھر کچھ دیر بعد مزاکرات کا ایک دوسرا دور ایس ایس ایچ او کے دفتر میں چلا جس پر ہم نے پھر مطالبہ کیا کہ اس ظالم استاد کو تھانے حاضر کرو جس پر ملازم تھانہ پولیس محرر جو کہ مصالحت کار تھا اس نے مجھے ظالم کے خلاف بولنے کے جرم میں پابند کر دیا اور قدیر پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن کو آزاد رکھتے ہوئے ہمارے دوسرے بھائی سے معافی تلافی کر کے معاملے کو یکسو کیا جسکے بعد ہماری رہائی بھی ممکن ہوئی
اب آپ بتائیں کہ ایسے ہراسمنٹ کے ماحول میں بچے کیسے خود اعتمادی حاصل کریں گے اور کل ملک کی بھاگ ڈور سنبھالیں گے
بہرحال ہم نے متاثرہ طالب علم کو ریڈ فاؤنڈیشن کالج سے ہٹا کر پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری میں داخل کروا دیا ہے
ذی وقار قارئین
آپ اس واقع میں حق کے لیے اٹھنے والی آواز کو کیسا محسوس کرتے ہیں
Sach Jan kr jeo

25/10/2024

پاکستان کا ایک اور بہادر بیٹا ریٹائر ہونیکے بعد مُلک کے وسیع ترین مُفاد میں فیملی سمیت یورپ چلا گیا😂

22/10/2024

پاکستان میں اصلی پیر صرف ایک ہی ہے
جو اتوار کے بعد اتا ہے اور اسکا کوئ مرید نہیں ہے 😂

21/10/2024

یہاں تہذیب بکتی ہے، یہاں فرمان بکتے ہیں،
ذرا تم دام تو بدلو، یہاں ایمان بکتے ہیں

18/10/2024

اگر آپ اپنی برادری یا خاندان کے عزت دار انسان کو گرانے میں فخر محسوس کرتے ہیں تو آپ دنیا کے گرے ہوئے اور بد کردار انسان ہیں

Address

Mirpur

Telephone

+923429594358

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir jannat nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share