𝗩𝗼𝗶𝗰𝗲 𝗼𝗳 𝗸𝗼𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 کوھستان کی آواز ۔

  • Home
  • 𝗩𝗼𝗶𝗰𝗲 𝗼𝗳 𝗸𝗼𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 کوھستان کی آواز ۔

𝗩𝗼𝗶𝗰𝗲 𝗼𝗳 𝗸𝗼𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻   کوھستان کی آواز ۔ ᴠⁱˢⁱᵗ ᵒᵘʳ ʏᵒᵘᵗᵘᵇᵉ ᶜʰᵃⁿⁿᵉˡ ᶠᵒʳ ʀᵉᵍⁱᵒⁿᵃˡ ᴘʳᵒᵍʳᵃᵐˢ👉 https://youtube.com/?feature=s
(1)

18/07/2025

شائقین کیلئےعظیم الشان خوشخبری۔۔۔۔۔
جونکئی(بیریم کن ) فیسٹیول۔۔
آج کلکوٹ یوتھ مومنٹ کا پی کے ٹریول آفس میں میٹنگ ہوا۔جس میں جونکئی فیسٹیول کے بارے میں منصوبہ بندی کی گئی۔
فیسٹیول کا آغاز 14,13,12 اگست کو منعقد ہوگا۔جس میں درجہ ذیل ایونٹس ہوں گے۔
کرکٹ ٹورنامنٹ۔روائتی کھیل۔کلچلرل نائٹ۔
بون فائر۔
مشاعرہ۔
کلچرل ریمپ واک۔
آتش بازی۔
نشانہ بازی۔
تماشگیر کیلئے سوال جواب سیشن اور انعامات۔
اور بہت فن ۔
ایونٹس ضلعی سطح پر ہوگا۔کرکٹ ٹیم اور روائتی کھیلوں کیلئے سپانسر اور اونر شپ کیلئے ابھی سے رابطہ کریں۔
تماشائ انعامات روزانہ بنیادپر ہوگا۔
نوٹ: کرکٹ ٹیم کے رجسٹریشن کا سیشن 8اگست تک ہوگا۔
مہمانوں کیلئے رہائش کا بندوبست فری دیا جائے گا۔
عبد الرقیب۔03239322651
محمد الیاس۔03442028738
محمدذادہ۔03418655260

تلاشِ گمشدگیدیر بالا سولدم شرینگل سے تعلق رکھنے والے ۔شھاب خان ولد رحمت سید گزشتہ تین دنوں سے چترال جاتے ہوئے گاڑی سمیت ...
18/07/2025

تلاشِ گمشدگی
دیر بالا سولدم شرینگل سے تعلق رکھنے والے ۔شھاب خان ولد رحمت سید گزشتہ تین دنوں سے چترال جاتے ہوئے گاڑی سمیت لاپتہ ہیں اگر کسی نے دیکھ لیا تو مھربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ۔ 03209065034.---*-**. 03018058166

  دیر کوہستان لاموتی سے تعلق رکھنے والےصدام حسین  نے مردان کالج سے بی ایس باٹنی مکمل کی.
17/07/2025


دیر کوہستان لاموتی سے تعلق رکھنے والےصدام حسین
نے مردان کالج سے بی ایس باٹنی مکمل کی.

ریحام خان  کا اپنی سیاسی جماعت "پاکستان ریپبلک پارٹی"  بنانے کا اعلان
16/07/2025

ریحام خان کا اپنی سیاسی جماعت "پاکستان ریپبلک پارٹی" بنانے کا اعلان

16/07/2025
16/07/2025
 اس بچے کا نام باسط خان ولد محمد رحیم ہے, جس کا تعلق لوئر دیر منڈا گرلڑہ سے ہے,جو کہ 14/7/2025 تاریخ سے منڈا گاؤں گرلڑہ ...
15/07/2025


اس بچے کا نام باسط خان ولد محمد رحیم ہے,
جس کا تعلق لوئر دیر منڈا گرلڑہ سے ہے,
جو کہ 14/7/2025 تاریخ سے منڈا گاؤں گرلڑہ سے لاپتہ ہے, اسکی عمر تقریباً 14 سال ہے,,
اگر کسی کو اسکے بارے میں کوئی معلومات ہو۔
03078184301/03169069612/تو اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں, 03429274007

14/07/2025

دیربالا
بڈالئ اور ماتاڑ کے درمیان حالات کشیدہ ۔فائرنگ کے نتیجے میں بڈالئی کے رہائشی خلیل نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔

کٹوراجھیل ایک حیرت انگیز الپائن برفانی جھیل ہےجو پاکستان کی وادی کمراٹ میں جہاز بانڈہ کے بالائی علاقوں میں واقع ہے۔ جھیل...
14/07/2025

کٹوراجھیل ایک حیرت انگیز الپائن برفانی جھیل ہےجو پاکستان کی وادی کمراٹ میں جہاز بانڈہ کے بالائی علاقوں میں واقع ہے۔
جھیل کا نام، جس کا پشتو میں مطلب ہے "کٹورا"، اس کی منفرد شکل کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ جھیل آس پاس کے گلیشیئرز کے برف پگھلنے سے بھرتی ھے ۔
یہ صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے "اپر دیر" میں 11,500 فٹ کی بلندی پر پاکستان میں واقع ھے۔
جہاز بانڈہ بیس کیمپ تک جیپ کی جا سکتی ہے، اس کے بعد 4-5 گھنٹے کا سفر ھے تقریباً (6-8 کلومیٹر)۔
دیکھنے کا بہترین وقت: جون سے اکتوبر۔
اردگرد کے مناظر بلند و بالا چوٹیوں، سرسبز و شاداب میدانوں اور کرسٹل صاف ندیوں سے گھرے ہوئے ہیں۔

سرگرمیاں: ٹریکنگ، کیمپنگ، اور پرسکون قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونا۔
جھیل اپنے کرسٹل صاف پانی اور شاندار الپائن مناظر کے ساتھ، ٹریکرز اور کیمپرز کے لیے پُرسکون ماحول فراہم کرتی ہے۔
اسے پاکستان کا پوشیدہ جوہر سمجھا جاتا ہے۔
Copy to sialkot adventure tours
Sialkot Adventure Tours

یہ دونوں بچے اس وقت چکدرہ کے ایک ہوٹل میں موجود ہیں۔اپنا نام عادل حسین اور فیصل حسین ولد جمال الدین، سکنہ واڑی کاچو بتای...
13/07/2025

یہ دونوں بچے اس وقت چکدرہ کے ایک ہوٹل میں موجود ہیں۔
اپنا نام عادل حسین اور فیصل حسین ولد جمال الدین، سکنہ واڑی کاچو بتایا ہے۔اگر کوئی جاننے والا ہو تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کرے
0345-6826343
براہ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

13/07/2025

دریائے پنچکوڈ کے اردگرد عوام احتیاط تدابیر اختیار کریں۔
اپر دیرلاموتی، باڈ گوئی کے دریا پہ سیلاب ہواہے اہستہ اہستہ تیزی اختیار کرہاہے۔

13/07/2025

اپر دیر کوھستان کمراٹ ویلی لاموتی سے دریائے پنجکورہ کی تازہ ترین اپڈیٹ

Address


Telephone

+923459166599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗩𝗼𝗶𝗰𝗲 𝗼𝗳 𝗸𝗼𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 کوھستان کی آواز ۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝗩𝗼𝗶𝗰𝗲 𝗼𝗳 𝗸𝗼𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 کوھستان کی آواز ۔:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share