تبدیلی وقت نماز جنازہ !
________!! اعلان نماز جنازہ!!
بٹگرام: گاؤں میدان !!
سلطان سید سوکڑ میدان جو گزشتہ دنوں سعودی عرب میں وفات پا گئے تھے ، ان کی نعش آج اپنے آبائی علاقے بٹگرام میدان پہنچ گئی ہے۔
مرحوم بٹگرام میں رہائش پذیر یاسیم شاہ انصاف موٹرز کے اونر کے بھائی تھے۔
ان کی نماز جنازہ آج بتاریخ 13 فروری بروز منگل 4بجے چن سیر بابا زیارت میں ادا کی جائیگی ۔!!
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر و استقامت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین!!
03/12/2023
بٹگــــرام
اخوندزادگان پرئمیر لیگ 2023 ٹیپ بال
گرینڈ فائنل میچ
السید سپر کنگ سوکڑ بمقابلہ سپر سٹار شنگلی بالا
السید سپر کنگ سوکڑ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
مقررہ 8 اوورز میں 137 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے
اسکے جواب میں سپر سٹار شنگلی بالا مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے اور یہ میچ بآسانی السید سپر کنگ سوکڑ نے جیت کر 2023 🎊 کا چمپیئن بن گئے
آج میچ ہیروز السید سپر کنگ سوکڑ کے آل راونڈر اور اوپننگ بیٹسمین ارشاد کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت مین آف دی میچ قرار دیا
01/12/2023
اخــونـزادگــان پـریـمئـیـر لـیـگــــــــــــ✨🎉
فائنل مقابلے کیلئے تیار رہے✨🎉
انشاء اللّٰہ اس اتوار کو دن 1 بجے علی خان کرکٹ گراؤنڈ بانڈہ اخونزادگان میں ہونے والا ہیں ایک شاندار فائنل مقابلہ۔۔۔!!🎉🥳
السید سُپر کینگ سوکڑ اور سُپر سٹارز شنگلی بالا کے درمیان۔
Be the first to know and let us send you an email when It's all about sokar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.