30/06/2025
فیصل آباد تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں اوباش لڑکے نے چھیڑ خانی سے منع کرنے پر لڑکی پر فائرنگ کر دی اوباش لڑکے کی فائرنگ سے فاطمہ نامی لڑکی گردن پر فائر لگنے سے موقع پر جانبحق احمد نامی لڑکے نے گلی میں گزرتی ہوئی لڑکی پر فائرنگ کی پرتاب نگر گلی نمبر 10 کی رہاشی لڑکی پر پرتاب نگر گلی نمبر 11 کا لڑکا فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار