Emaan O YaQeen

Emaan O YaQeen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Emaan O YaQeen, Karachi.
(1)

Islamic Dawaah page, The Aim of this page
is to provide authentic Islamic information
through Qur'aan, Hadees, Stories And Quotes , I am not a Scholar, so I will not be able to answer all your questions.

22/05/2025

مدرسہ کے طلبہ

27/03/2025

انشاءاللہ آج کی رات ہی شب قدر کی رات ہو گی
کیونکہ آج طاق رات بھی ہے اور شب جمعہ بھی ہے
مفتی زرولی خان صاحب فرمایا کرتے تھے اگر آخری عشرے کی طاق رات میں شب جمعہ آ جائے تو وہی رات شب قدر ہوتی ہے۔

18/03/2025

دو باتیں سب مانتے ہیں کہ دنیا میں اپنی مرضی سے نہیں آئے، اور اپنی مرضی سے نہیں جائیں گے۔
اس بات کو ہم سب مانتے ہیں کہ کوئی مرد پیدا ہوا تو کوئی عورت بن کر پیدا ہوئی، کوئی شہر میں پیدا ہوا تو کوئی دیہات میں، کوئی محل میں، کوئی جھونپڑے والے کے گھر، کوئی اس صدی میں، کوئی گزشتہ صدی میں، کوئی ائندہ صدی میں۔
تو ہر آدمی مانتا ہے کہ دنیا میں آنے میں اپنی کوئی مرضی نہیں، دوسری بات سب مانتے ہیں دنیا سے جانا اس میں ہماری کوئی مرضی نہیں، کوئی 20 سال میں مر رہا ہے، کوئی 40 سال، کوئی 60 سال۔
شادی ہے باپ مر گیا
بیٹی کی شادی ماں مر گئی
اپنی شادی دولھا خود مر گیا۔
تو دو باتیں تو ہم مان گئے کہ دنیا میں آنا اس میں ہماری کوئی مرضی نہیں، دنیا سے جانا اس میں ہماری کوئی مرضی نہیں۔
ارے بھائی تیسری بات بھی مان جائیں کہ درمیان کی زندگی درمیان کی زندگی یہ بھی اپنی مرضی سے نہیں گزارنی۔
ایک جملہ ہمارے معاشرے میں بہت بولا جاتا ہے بھئی یہ کام تم کیوں کر رہے ہیں کہتا ہے میری مرضی۔
ارے ابا مرے تو کوئی مرضی تھی تمہاری؟ بال سفید ہوئے کوئی مرضی؟ کمر میں درد ہوا کوئی مرضی ؟
درمیان کی زندگی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مرضی کے مطابق گزاریں!
مولانا عبداللہ صاحب۔
کراچی اجتماع 2025

11/03/2025

حکمت 🌴🖤

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan O YaQeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share