21/01/2025
*گُمان اچھا رکھیں* ،،، کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے۔
کچھ `لوگ` چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے ،،، پوری کتاب نہیں۔
کچھ `خواہشیں` پوری نہیں ہوتیں کیونکہ (ان کے لیے یہ) وقت مناسب نہیں ہے۔
کچھ `دعائیں` قبول نہیں ہوتیں کیونکہ باری تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا سودمند ہے۔
کچھ `مواقع` ضائع ہوگئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے۔
کچھ `درد` طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔
```پس خوبصورت گمان رکھیں کیونکہ مثبت سوچ درحقیقت مثبت و خوشگوار زندگی کی بنیاد ہے۔```❄️❄️❄️