یہ پیج مقامی،قومی اور بین الاقوامی خبروں،تبصروں،حالات
(1)
25/06/2025
مطالعہ کرنے کے حیرت انگیز فوائد ہیں
ذہنی سکون حاصل ہوتا ہے اور تناؤ میں کمی آتی ہے
مزید تفصیل اس ویڈیو میں
25/06/2025
ظلم کے خلاف ایران کا موقف
آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
24/06/2025
ایران کے حالیہ ہوائی حملے کے بعد امریکہ–اسرائیل نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے
اب سب سے بڑا سوال: فلسطین کا مستقبل کیا ہوگا؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
23/06/2025
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمزکی بندش کا فیصلہ
لیکن اس کا دنیا پر کیا اثر پڑے گا؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
23/06/2025
اگر آپ درخت کو کاٹتے دیکھیں تو فوراً فارسٹ ہیلپ لائن 1084 پر اطلاع دیں۔
22/06/2025
درخت لگانے سے پہلے یہ جان لیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
21/06/2025
دوسری جنگ عظیم میں جب اتحادی افواج نار منڈی کے ساحل پر اتریں تب ان کے سامنے ایک دیوار کھڑی تھی. اس دیوار کو ڈریگن کے دانت کہا جاتا تھا. کنکریٹ اور سٹیل سے بنے ان دانتوں کی وجہ سے اتحادی افواج کی مشینری آگے نہیں بڑھ سکتی تھی.
افسران نے کافی غور کیا ان کو کیسے نکالا جائے. ان کے نیچے بارود رکھا گیا لیکن کامیابی نہ ملی. ان کے آس پاس کھدائی کی گئی. لیکن ان کو اکھاڑا نہ جا سکا. وقت کم تھا اور حل نکالنا اہم تھا لیکن کوئی حل دستیاب نہ تھا. تب ایک سپاہی نے جو ٹینک سے بنا بلڈوزر چلاتا تھا. اُس نے کہا آخر ان دانتوں کو اکھاڑنے کی ضرورت ہی کیا ہے.
ان پر مٹی ڈالو دبا دو اور آگے بڑھنے کا راستہ بناو. یہ طریقہ کامیاب ٹھرا. مٹی ڈال کر اس ریمپ پر مشینری نے یہ رکاوٹ پار کر لی. ہمارے بڑے بزرگ دوستو رشتوں اور تعلقات میں آئی چھوٹی چھوٹی غلط فہمیوں پر بھی کہتے ہیں " مٹی پاو" وہ بھی یہی طریقہ ہے.
کچھ لوگ لیکن اتنی سادہ بات سمجھ نہیں پاتے اور غلط فہمیوں کے ڈریگن کے دانتوں میں الجھ کر نہ صرف زندگی کا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں بلکہ تعلقات و رشتے بھی کھوتے چلے جاتے ہیں. ڈریگن کے جبڑے کی شکار زندگی بس ایک اذیت ہی ہے اس لئے "مِٹّی پا تے اگّے وَدھ".
21/06/2025
فیصلہ ہوگیا !
written by
Baqir Haidrani
20/06/2025
اس کا تو سواد ہی الگ ہے
20/06/2025
شادن لُنڈ میں موجود واحد دکان
ہمارا مستقبل
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
, , ,
19/06/2025
ایران کی پاکستان چائنہ اور روس سے درخواست
تجزیہ Baqir Haidrani
16/06/2025
آج رات اسرائیل میں بڑے حملے، میزائل نشانہ جات پر لگے ہیں اور شدید تباہی ہوئی ہے۔ خونریز رات ہونے کا امکان ہے
Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Akber Bughlani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.