Zamang TV

Zamang TV عوامی مسائل کو اہل اقتدار تک پہنچانا۔

شانگلے کے نوجوانوں سے سوال ۔۔؟ضلع شانگلہ کے سابقہ MPA محترم فیصل زیب صاحب سے آپ کتنا مطمئین ہیے ؟محترم آج کل جرمنی کے سف...
07/08/2025

شانگلے کے نوجوانوں سے سوال ۔۔؟

ضلع شانگلہ کے سابقہ MPA محترم فیصل زیب صاحب سے آپ کتنا
مطمئین ہیے ؟

محترم آج کل جرمنی کے سفر پر ہیے 🤐

07/08/2025

یہ ضلع شانگلہ میں کونسا جگہ ہیے ؟

درست جواب دینے والے کو ایک جام پانی ♥️

05/08/2025

یہ دیکھیں ایک نامعلوم بندہ پی ٹی ائی کا جھنڈا اپنے منہ پر اوڑ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا تھا جن کو پی ٹی آئی ملیر کے ورکرز نے پکڑا تو وہ بھاگنا شروع ہو گیا اور سٹی تھانے کے اندر داخل ہو گیا

05/08/2025

شہر کراچی کا خوبصورت موسم اور ہماری پتنگ بازی ♥️

پتنگ کے شوقین دوستوں کو ضرور مینشن کریں ۔

Sadiq Muhmand
Aziz Ullah

05/08/2025

جناب دلبر صاحب قامی جرگی سے خطاب کر رہے ہیں

۔

شانگلہ ♥️♥️

05/08/2025

جرگے کی مکمل کہانی ۔

04/08/2025

آفریدی کالونی و فقیرکلونی
یوسی 02 کی عوام کیلئے خوشخبری

ابراہیم مسجد کے اطراف کی گلیاں اور فقیر کالونی ٹو فرید کالونی میں سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

یہ تمام کام چیئرمین یوسی 02 جناب ممتاز احمد تنولی صاحب کی خصوصی نگرانی میں کیا جا رہا ہے۔

Mumtaz Ahmad Tanoli
Aslam Boxer
Sheraz Khan
khan .

🚨 ریسکیو 1122 تورغر - آپریشن اطلاع📅 تاریخ: 31 جولائی 2025📍 مقام: دیدل کماچ، شانگلہ (دریائے سندھ کے کنارے)آج دیدل کماچ شا...
31/07/2025

🚨 ریسکیو 1122 تورغر - آپریشن اطلاع
📅 تاریخ: 31 جولائی 2025
📍 مقام: دیدل کماچ، شانگلہ (دریائے سندھ کے کنارے)
آج دیدل کماچ شانگلہ میں دریائے سندھ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تین لڑکیاں (عمر: 11، 14 اور 18 سال) پانی میں ڈوب گئیں۔
اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ(تورغر) کی ہدایت پر ریسکیو 1122 تورغر کی ٹیم فوراً ایمبولینس، سپیڈ بوٹ اور مقامی والنٹیئرز کے ہمراہ جائے وقوعہ پر روانہ ہوئی۔
💡 خوش قسمتی سے ایک 11 سالہ بچی کو مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زندہ بچا لیا۔
📍 بقیہ دو لڑکیوں کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ہم قوم سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہیں کہ باقی لڑکیوں کی بحفاظت تلاش ممکن ہو۔
🗣 ترجمان ریسکیو 1122 تورغر





28/07/2025

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب سے ایک خوشگوار ملاقات ۔🤐

نوٹ !
یہ ملاقات محترم مفتی فیض الرحمٰن کے بھائی کی شادی میں ہوئی تھی مفتی صاحب اور انکے خاندان کو شادی کی خوشی بہت بہت مبارک ہو۔♥️

۔🤐
اگر آپ بھی مولانا صاحب سے ملنا چاہتے ہیں تو محترم Amjad Ali بھائی سے رابطہ کریں

26/07/2025

تہ پختون کہ زہ پختون ؟
۔♥️

23/07/2025

دیسی چائے اور ہم ☕

کراچی کے خوبصورت موسم کو ہماری چائے نے یادگار بنادیا ۔

ویسے ہم صرف چائے پیتے نہیں بناتے بھی کمال کے ہیں ۔👇🏻

آپنے چائے کے دوستوں کو ضرور مینشن کریں ۔☕

21/07/2025

یہ ہیے ہمارے بزرگوں کا حال 💔😭

اس ویڈیو پر لکھنے کےلئے کوئی۔الفاظ نہیں بس اتنا کرنا کہ ان۔ضمیر فروش سیاستدانوں تک یہ پیغام پہنچا دینا ۔

ضلع شانگلے کے ہر فرد کو مینشن کرکے اس پوسٹ کو شئیر کریں ۔


شانگلہ نــيوز
Afsar Afghan
Nasrat Khel Memorial Welfare Foundation /نصرت خیل میموریل ویلفئیر فاؤنڈیشن
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Amir Muqam
PML-N Punjab
Ali Amin Khan Gandapur
Abdul Munim Khan
Zam Zam News TV

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923065176095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamang TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share