جب 18 گیندوں پر اسلام یونائٹڈ کو 29 رنز درکار تھے تو اس وقت باونڈری لائن پر کھڑے ہیڈکوچ ڈیرن سمی نے بابر کو کچھ ہدایات دی اور اس کے بعد جو ہوا وہ ناقابل یقین تھا👌
بابر اعظم نے 153 کے سٹرائیک ریٹ سے 43 بالز پر 66 رنز بنائے تو وہ سیلفش پلیئر ہو گیا۔ اور دوسری طرف کین ولیمسن نے 135 کے سٹرائیک ریٹ سے 42 بالز پر 57 رنز بنائے تو وہ ورلڈ کلاس بیٹسمین ہے۔ اور فرق بھی دیکھ لو بابر اعظم پریشر کے وقت جب 7 کھلاڑی آؤٹ تھے تب واپس جا رہا ہے جبکہ کین ولیمسن پر اس وقت آؤٹ ہوتا ہے جب ان کی صرف 3 وکٹیں گری تھی یعنی کوئی دباؤ نہیں تھا۔ تنقید تب کریں جب بنتی ہو ایسے ہی منہ اٹھا کے شروع نہ ہو جایا کریں۔
18/01/2024
سچ بتاؤں
18/01/2024
صائم ایوب کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ مشکل لگ رہی ہے
سی پی ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں اسی طرح کھیلنا اتنا آسان نہیں ہوتا .
صائم ایوب۔۔ 11 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ہوگئے
ایک بھی 50 نہیں، 16 کی ایوریج ہے۔۔
تنقید نہیں کرنی، ٹیلنٹ بہت ہے. ٹانگ اٹھا کر چھکا مارتے ہیں، ایک دن بڑے بلے باز بن جائیں گے۔
صائم ایوب باصلاحیت ہے ضرور کامیاب ہو گا .
18/01/2024
یہ میرے بغیر ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ
کھیلنے کا سوچ رہے تھے 😭🙈
17/01/2024
AMAZING CAREER😱
11/07/2022
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک دی ہے
Be the first to know and let us send you an email when میٮ اور میرا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.