beauty of nature around us is one of the greatest blessings of God on us.
31/07/2025
12/05/2025
08/04/2024
28/03/2024
کبھی میں سارے زمانے کومیسر آیا
کبھی یوں بھی ہوا، خود کو بھی نہ حاصل ہوا میں
افتخار عارف..
Beautiful view and
13/03/2024
Rawal lake Islamabad
24/11/2023
پاکستان کے شمال میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں، صدیوں تک شمشال کی واخی خواتین مویشی بان راج کرتی رہی ہیں۔
کئی نسلوں سے جاری اس سفر میں وہ اپنے ہزاروں جانوروں کے ہمراہ، ہزاروں فٹ کی بلندی پر واقع سرسبز چراگاہوں تک پہنچتیں۔
ان کی آمدنی نے صحت، تعلیم، حتی کہ شمشال کی پہلی سڑک کی تعمیر میں مدد کی۔ ان مویشی بان خواتین کی محنت نے ان کی کمیونٹی کی زندگی بدل دی۔
آج جب ان کا منفرد طرزِ زندگی ختم ہو رہا ہے، بی بی سی کی ٹیم نے ان خواتین کے ہمراہ دوردراز چراگاہوں کا سفر کیا، اور ان سے اُس جگہ اور ہنرمندی کے بارے میں جانا جو ان کی کامیابی کی وجہ بنی ۔
انہی مویشی بانوں میں سے ایک، افروز نما، رواں برس بی بی سی کی ۱۰۰ خواتین کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔
پروڈیوسر، ڈائریکٹر: فرحت جاوید
فلمنگ: نیئر عباس، سجاد بیگ، فرحت جاوید
ڈرون فلمنگ : تاثیر بیگ
ایڈیٹنگ: ڈیرک ایونز ، نیئر عباس
اسکرپٹنگ: سارا ڈائیس
ترجمہ: اجالا مریم، حافظہ منظور
سیفٹی ایڈوائزرز: جارجی تھامپسن، سندیپ مترا
ایگزیکٹو پروڈیوسر: ولیریا پیراسو، وندانہ وجے
بی بی سی ۱۰۰ ویمن ایڈیٹر: گولنوش گلشانی
بی بی سی پاکستان ایڈیٹر: ثنا گلزار
کمشنگ ایڈیٹرز: کلیئر ولیمز، وارا ساکوسکی
Be the first to know and let us send you an email when Shimshal Valley Tours & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.