exploretheworld4838

  • Home
  • exploretheworld4838

exploretheworld4838 Explore the world with Us

14/09/2024

انکم ٹیکس ریٹرن 2024 جمع نہ کروانے والے متوجہ ہوں، انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے، جس کے بعد فائل کرنے پر
Active (Late Filer)
کا *Status مارچ 2026* تک رہے گا، کیونکہ اب بمطابق قانون 30 ستمبر کے بعد ریٹرن فائل کرنے پر سرچارج ادا کرنے پر *نان ایکٹیو/نان فائلر سے ایکٹیو (لیٹ فائلر)* ہوا کریں گے جو کہ جائیداد کی خریدو فروخت پر مارچ 2026 تک *Double Tax* ادا کرنا پڑیگا۔ لہذا *Proper Filer رہنے کےلئے ہمیشہ 30 ستمبر سے پہلے ٹیکس ریٹرن جمع کروانا ضروری ہے*۔
مزید معلومات کے لیے ضرور رابط کریں

03494956546

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when exploretheworld4838 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share