INNA Punjab

INNA Punjab Electronic & Print Media News Agency

پریس ریلیزدفتر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آبادمورخہ: 14 اگست 2025حافظ آباد پولیس اور ٹریفک پولیس حافظ آباد کی بہترین کارکر...
14/08/2025

پریس ریلیز
دفتر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد
مورخہ: 14 اگست 2025

حافظ آباد پولیس اور ٹریفک پولیس حافظ آباد کی بہترین کارکردگی — سڑکوں پر خطرناک کھیل کھیلنے والے 8 ون ویلرز گرفتار، مقدمات درج.

حافظ آباد: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد عاطف نذیر کی ہدایت پر سڑکوں پر جان لیوا کھیل ون ویلنگ کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اس آپریشن میں ٹریفک پولیس حافظ آباد اور ڈسٹرکٹ پولیس حافظ آباد کی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ 6 ون ویلرز کے خلاف مقدمات تھانہ سٹی حافظ آباد میں جبکہ 2 ون ویلرز کے خلاف مقدمات تھانہ صدر حافظ آباد میں درج کیے گئے۔ ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکلیں برآمد کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او حافظ آباد کا کہنا تھا کہ ون ویلنگ ایک جان لیوا اور غیر قانونی حرکت ہے۔ حافظ آباد پولیس اور ٹریفک پولیس شہریوں کی حفاظت کے لیے ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو اس خطرناک کھیل سے باز رکھیں۔

ترجمان پولیس حافظ آباد

14/08/2025

حافظ آباد میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقد ہوئی جہاں وزیر اعلیٰ کی کوارڈنیٹر،ایم این اے سائرہ افضل تارڑ، ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق، ڈی پی او عاطف نذیر نے پرچم کشائی کی،

پرچم کشائی کی تقریب میں افسران،ملازمین،شہریوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی ۔اس موقعہ پر پولیس، ریسکیو 1122اور،پیرا فورس،سول ڈیفنس کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ ملک و قوم کی سلامتی، استحکام اور امن و امان کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔یوم آزادی اور معرکہ حق کی کامیابی کے سلسلہ میں کیک بھی کا ٹا گیا۔گھوڑا ڈانس کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا اور ریلی بھی نکالی گئی،

وزیر اعلیٰ کی کوارڈ نیٹر،ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کا کہنا تھا کہ آج کا دن بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے عہد کی تجدید اور علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے خواب کی تعبیر کا دن ہے۔حصول آزادی سے لیکر تحفظ آزادی تک مشکلیں،مصیبتیں جھیلنے اور اپنی جانوں کے نذرانہ پیش کرنے والے ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کو ان کی لازوال قربانیو ں پر بھی خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔جن کی لازوال قربانیوں سے ہمیں ایک آزاد، خودمختاراسلامی جمہوریہ پاکستان حاصل ہوا۔

ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کا کہنا تھا آج کا دن معرکہ حق کی کامیابی کے جشن کا بھی دن ہے جس دن افواج پاکستان کے افسروں اور جوانوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھاتے ہوئے دشمن بھارت کے ہر ناپاک حملے کو ناکام بنایا،آج افواج پاکستان کے غازیوں اور شہداء کو انکی لازوال قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرنے کا دن بھی ہے اور دشمن کو یہ بتانا ہے کہ پوری پاکستانی قوم متحد اور اپنی مسلح افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کا کہنا ہے آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب سبز ہلالی پرچم کے تلے جمع ہو کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے مل جل کر اتحاد و اتفاق سے ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا عملی ثبوت دیتے ہوئے وطن عزیزکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا.

حیدرآباد میں جی سی ڈی روڈ کے قریب تھانہ جی او آر پولیس کا مبینہ پولیس مقابلہ درجنوں مقدمات میں مطلوب 2 ڈاکو ہلاک ڈاکوئوں...
14/08/2025

حیدرآباد میں جی سی ڈی روڈ کے قریب تھانہ جی او آر پولیس کا مبینہ پولیس مقابلہ درجنوں مقدمات میں مطلوب 2 ڈاکو ہلاک ڈاکوئوں کی شناخت دیدار ولد میر حسن،اور مظفر ولد اللہ بخش کے ناموں سے ہوئی ہے

14/08/2025

#کراچی مزار قائد پر لیزر لائٹس کا استعمال.

14/08/2025



ونیکی چوک، فوارہ چوک میں جشن آزادی /معرکہ حق کے حوالے سے جو پروگرام رکھا گیا تھا حافظ آباد کی عوام اپنی فیملیز سمیت پروگرام میں آئے تھے موٹرسائیکلز، گاڑیوں کا رش دیکھتے ہوئے ٹریفک پولیس نے لفٹر نے بھی اپنی سپیڈ بھی تیز کر دی،

لوگ اپنے بیوی بچوں کو لے کر پروگرام دیکھنے آئے تھے اور رش کی بدولت موٹرسائیکلز مختلف جگہوں پر کھڑے کر دیے. جسے ٹریفک پولیس نے لفٹر کے زریعے اٹھائے ہیں، فی موٹرسائیکل کا 2 ہزار روپیہ چلان کی مد میں وصول کیا جاتا رہا، کچھ لوگ رقم نہ ہونے بدولت موٹرسائیکلز چھوڑ کر اپنی فیملز کو لیکر چلے گئے اور موٹرسائیکل بند ہیں لوگوں کا کہنا ہے جشن آزادی کے پروگرام میں آئی فیملیز کے ساتھ سخت زیادتی ہے.

جس کی شدید مذمت کرتے ہیں لوگوں کا ڈپٹی کمشنر حافظ آباد اور ڈی پی او سے نوٹس لیتے موٹرسائیکلز واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے. ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کس طرح لفٹر والا موٹرسائیکل اٹھا کر لے جا رہا ہے.

Can mention all top fans once a day Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Deputy Commissioner Hafizabad Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Hafizabad Police Official-Page RPO Gujranwala Punjab Police Pakistan

Imperial News Network Agency.(INNA)
Voice Of Hafizabad
Shoukat Ali Watto.
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

13/08/2025



ونیکی چوک، فوارہ چوک میں جشن آزادی /معرکہ حق کے حوالے سے جو پروگرام رکھا گیا تھا حافظ آباد کی عوام اپنی فیملیز سمیت پروگرام میں آئے تھے موٹرسائیکلز، گاڑیوں کا رش دیکھتے ہوئے ٹریفک پولیس نے لفٹر نے بھی اپنی سپیڈ بھی تیز کر دی،

لوگ اپنے بیوی بچوں کو لے کر پروگرام دیکھنے آئے تھے اور رش کی بدولت موٹرسائیکلز مختلف جگہوں پر کھڑے کر دیے. جسے ٹریفک پولیس نے لفٹر کے زریعے اٹھائے ہیں، فی موٹرسائیکل کا 2 ہزار روپیہ چلان کی مد میں وصول کیا جاتا رہا، کچھ لوگ رقم نہ ہونے بدولت موٹرسائیکلز چھوڑ کر اپنی فیملز کو لیکر چلے گئے اور موٹرسائیکل بند ہیں لوگوں کا کہنا ہے جشن آزادی کے پروگرام میں آئی فیملیز کے ساتھ سخت زیادتی ہے.

جس کی شدید مذمت کرتے ہیں لوگوں کا ڈپٹی کمشنر حافظ آباد اور ڈی پی او سے نوٹس لیتے موٹرسائیکلز واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے.

Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Deputy Commissioner Hafizabad Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Hafizabad Police Official-Page RPO Gujranwala Punjab Police Pakistan

Imperial News Network Agency.(INNA)
Voice Of Hafizabad
Shoukat Ali Watto.
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

13/08/2025



جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات ملک بھر میں جوش و جذبہ سے منائی جا رہی ہیں اس سلسلے میں ضلع حافظ آباد میں مختلف ایونٹ، تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، اسی سلسلہ میں 13 / 14 اگست کی درمیانی شب کو ونیکے چوک فیملیز کے پروگرام ہوا ہے جبکہ میونسپل کمیٹی حافظ آباد میں رات 12 بجتے ہی شاندار آتشبازی کی گی ہے.

جشن آزادی کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی جانب سے شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ونیکے چوک میں فیملیز کے لیے ایک شاندار پروگرام کیا گیا جس میں ملک کے نامور فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کیااور گلوکاروں نے ملی نغمے پیش کیے.شہر میں 14 اگست جشن آزادی کے پروگرام دیکھنے فیملیز کی بہت بڑی تعداد نے فوارہ چوک، ونیکی چوک کا رخ کیا جس کے باعث فوارہ چوک میں شدید رش دیکھنے کو ملا، تقریباً 10 ہزار سے زائد خواتين بچوں، جوانوں بوڑھوں نے فوارہ چوک، ونیکی چوک کا رخ کیا جو بہت بڑی تعداد ہے.

انٹرٹینمنٹ پروگرام کے دوران ٹریفک پولیس کے لفٹر نے آئی فیملیز کے موٹرسائیکلز کو اٹھایا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جشن آزادی کا پروگرام دیکھنے آئی فیملیز کے موٹرسائیکلز اٹھانے اور لوگوں کو فی موٹرسائیکل 2 ہزار جرمانہ ادا کرنا پڑا، کچھ لوگ پیسے نہ ہونے کی بدولت موٹرسائیکل چھوڑ کر فیملی کو لیکر گھروں کو چلے گئے جس پر شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گی ہے.ضلعی انتظامیہ کی بہترین پروگرام کو بدمزہ کرنے میں ٹریفک پولیس نے اپنا کردار ادا کیا ہے،

پارکنگ کے لیے انتظامات کم تھے جس کی بدولت شہریوں کو گاڑیاں موٹرسائیکلز بے ترتیب کھڑے کرنے پڑے اور اس کا فائدہ ٹریفک پولیس لفٹر نے فائدہ اٹھایا اور جرمانے کیے. جو شہریوں کے بقول ان کے ساتھ سخت زیادتی ہے.

خواتین کی گھر سے غیر  قانونی بیدخلی کا بل قومی اسمبلی میں پیش۔ اگر خاوند یا خاندان کا کوئی دیگر فرد بیوی کو گھر سے بلاجو...
13/08/2025

خواتین کی گھر سے غیر قانونی بیدخلی کا بل قومی اسمبلی میں پیش۔

اگر خاوند یا خاندان کا کوئی دیگر فرد بیوی کو گھر سے بلاجواز بیدخل کرے گا تو اسے دفعہ 498 Dت پ کے تحت تین سے چھ ماہ تک قید کی سزا اور دو لاکھ روپے تک جرمانہ ہوسکتاہے۔

The Criminal Laws (Amendment) Bill 2025 (Section 498D and Schedule II)
12 AUGUST 2025

13/08/2025



پنجاب بھر کی طرح پیرا فورس نے حافظ آباد میں اعلانات شروع کر دیے ہیں دوکاندار اپنا سامان شٹر کے اندر تک رکھیں، بازاروں میں ریڑھیاں تجاوزات ختم کر دیں.

شہر کی سڑکوں پر پیرا فورس رواں دواں دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو وارننگ دی جا رہی ہے خلاف ورزی کی صورت میں سامان اٹھا کر ضبط کر لیا جائے گا مقدمہ کا بھی سامنا ہو سکتا ہے.

کہیں ایسا نہ آپ بے خبری میں سامان بازار میں دوکان سے باہر رکھیں اور آپ کو بھاری نقصان اٹھا پڑ سکتا ہے.



Imperial News Network Agency.(INNA)
Voice Of Hafizabad
Shoukat Ali Watto.
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

12/08/2025

جے ساڈیاں فلیکساں نہیں لگنیاں تے ایتھے کسے دیاں وی نہیں لگنیاں

💪🏽💪🏽💪🏽💪🏽

♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲

Request to Facebook Community
Please don't remove this content

،
،

Ten Unknown Facts About Ten Unknown Facts About Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering

Important Note: We respectfully request the Facebook community to refrain from removing or restricting this video, as it solely aims to promote love, peace, spirituality, and education. Our content adheres to Facebook's community standards and guidelines, focusing on uplifting and informative messaging.

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralvideo ゚viralシ

12/08/2025



جشن آزادی کی خوشیاں.... مارکس اینڈ سیو سپر مارٹ کے سنگ. زبردست 20% ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ اٹھائیں.

مدھریانوالہ چوک حافظ آباد کے قریب مارکس اینڈ سیو سپر مارٹ سٹور کا گزشتہ روز شاندار افتتاح کر دیا گیا جہاں شہریوں کو جشن آزادی کے موقع پر تمام اشیاء پر 20 % فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا ایک دفعہ وذٹ ضرور کریں.

مارکس اینڈ سیو سپر مارٹ سٹور کا افتتاح کر دیا گیا، مارٹ کا افتتاح پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حافظ آباد چوہدری محمد بخش تارڑ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں مظفر حسین تارڑ نے کیا، افتتاح ہوتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے ڈسکاؤنٹ سے مستفید ہونے کے لیے سٹور کا رخ کیا.

شہریوں کا کہنا تھا اس علاقے میں میعاری اشیاء اور مناسب قیمت پر دستیاب، کے لیے سپر مارکیٹ کی اشد ضرورت تھی جو امید ہے مارکس اینڈ سیو سپر مارٹ پوری کرے گا اس سپر مارٹ میں ضروریات زندگی کی تقریباً تمام اشیاء ایک ہی چھت تلے دستیاب ہو گی. شہری ایک دفعہ مارکس اینڈ سیو سپر مارٹ کا وذٹ ضرور کریں.

وذٹ کرنے والے شہریوں کے خیالات اور اس مارٹ کے مالک کا کیا کہنا دیکھیں اس ویڈیو میں.

اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے ہم سے رابطہ کریں.
📲🇵🇰03456522331

&SaveSuperMart

فیصل آباد ۔سی پی او فیصل آباد کی زیر قیادت انسپکٹر ثناءنزیرکی کارروائی اینٹی ریپ ایکٹ کا مقدمہ درج ملزمہ گرفتاراقصیٰ نام...
12/08/2025

فیصل آباد ۔
سی پی او فیصل آباد کی زیر قیادت انسپکٹر ثناءنزیرکی کارروائی
اینٹی ریپ ایکٹ کا مقدمہ درج ملزمہ گرفتار
اقصیٰ نامی خاتون نےگینگ ریپ کی دفعات کے تحت تھانہ پیپلز کالونی میں عدنان نامی شہری کو نامزدجبکہ دونامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا
انسپکٹر ثناءنزیر ایس ایس آئی او یو سرکل پیپلز کالونی نے مقدمہ کی تفتیش ملتے ہی فوری ملزمان کی گرفتاری کا تحرک کیا
دوران تفتیش ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا گیا جو ملزم عدنان عبوری ضمانت پر تھا
وکٹم کو جب ملزمان کی ضمانت کے سلسلہ میں کورٹ میں پیش کیا گیا تو اقصیٰ نے ملزمان کے حق میں بیان دیا کہ میرے ملزم نہ ہیں ان کو رہا کر دیا جاۓاور میڈیکل ڈی این اے سے بھی انکار کر دیا
تفتیشی افسر نے تحقیق اور پتہ جوئی کی تو پتہ چلا کہ خاتون اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر الزام علیہ فریق سے دولاکھ کی رقم وصول کر چکی ہے اور بیان دینے کی بابت مزید تین لاکھ کا مطالبہ کر چکی
انسپکٹر ثناءنزیر نےملزمہ کو فوری گرفتار کرنا چاہا تو ملزمہ اور ساتھیوں نے مزاحمت شروع کر دی۔
تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ ملزمہ نے فیک شناختی کارڈ نمبر اور معلومات فراہم کیں تاکہ شناخت پوشیدہ رہے
ملزمہ اور ساتھیوں کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ اور مزاحمت کی دفعات کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا ہے
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔سی پی او فیصل آبا
ترجمان
فیصل آباد پولیس

Address


Telephone

+923456522331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INNA Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INNA Punjab:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share