
07/08/2025
حیدرعلی مبینہ طورپر ریپ کیس کے الزام میں لندن میں گرفتار، پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کردیا، حیدرعلی کو تین دن پہلے گرفتارکیا تھا، پی سی بی کا کہنا ہے قانونی معاونت جاری ہے
حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
پی سی بی کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور بظاہر لگتا ہے کہ ایک اور ابھرتا ہوا نوجوان اپنے کیریئر کو ختم کروا چکا ہے😥😥