Gadgets Store PK

  • Home
  • Gadgets Store PK

Gadgets Store PK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gadgets Store PK, .

• Gadgets Store PK
ٹیکنالوجی کی دنیا کا بہترین انتخاب
• کیش آن ڈیلیوری کی سہولت
• پراڈکٹس ڈیمیج ہونے کی صورت میں ریفینڈ یا تبدیلی کی سہولت
• اوریجنل پراڈکٹس کی گارنٹی
• بہترین کسٹمر سپورٹ

📞 آرڈر کرنے کے لئے واٹس ایپ کریں۔
+923480572633

25/03/2025

خوشخبری❤️

ایک نہیں، چار گھڑیاں – ایک ہی باکس میں! وہ بھی 20% ڈسکاؤنٹ میں

✅ 1 Smart Watch
✅ 3 Premium Analog Watches
✅ 2 Extra Straps
✅ Fast Charger

یہ کوئی عام آفر نہیں، یہ عید اسپیشل ڈیل ہے! تو آرڈر کرنے کے لئے ابھی واٹس ایپ پر میسج کریں اس سے پہلے کہ یہ آؤٹ آف سٹاک ہوجائے۔۔۔

✅چار مختلف کلرز میں دستیاب ہے
💥کیش آن ڈیلیوری کی سہولت

⏳ Limited Stock – ابھی آرڈر کریں۔۔۔

18/03/2025

💥 رمضان کی خاص آفر

𝗔𝗡𝗖 𝗔𝗶𝗿𝗣𝗼𝗱𝘀 𝗣𝗿𝗼/ 𝗣𝗿𝗼𝟮 (𝟮𝗻𝗱 𝗚𝗲𝗻)
رمضان المبارک کی بچت آفر میں پائیں %20 ڈسکاؤنٹ کے ساتھ مارکیٹ سے انتہائی کم قیمت پر فری ڈیلیوری کے ساتھ، بہترین کوالٹی میں

بیٹری لائف:
✔ 6 گھنٹے تک میوزک ٹائم
✔ 5 گھنٹے تک ٹاک ٹائم

آپ کا اعتماد ہماری ترجیح ہے! ہر پروڈکٹ کو اچھی طرح چیک کرکے بھیجا جاتا ہے۔ تاکہ آپ بہترین تجربہ حاصل کریں۔

نیز پروڈکٹ خراب ہونے کی صورت میں ریفنڈ کی سہولت بھی موجود ہے۔

📩 آرڈر کرنے کے لئے ہمیں واٹس ایپ کریں!

اگر آپ وقت کی پابندی نہیں کر پاتے یا پھر باقی لوگوں کی طرح سمارٹ دکھنا چاہتے ہیں تو WS-Z9 اسمارٹ واچ آپ کے لیے ہے بہترین...
06/02/2025

اگر آپ وقت کی پابندی نہیں کر پاتے یا پھر باقی لوگوں کی طرح سمارٹ دکھنا چاہتے ہیں تو WS-Z9 اسمارٹ واچ آپ کے لیے ہے بہترین یہ نہ صرف آپ کی شخصیت کو بہتر بنائے گی بلکہ وقت کی پابندی سکھانے میں بھی مدد کرے گی۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آپ کی دل کی دھڑکن چیک کرتی ہےجس سے آپ کو اپنی صحت کا اندازہ رہتا ہے اس کے علاوہ یہ آپ کو ٹائم مینجمنٹ اور فٹنس میں بھی مدد دے گی تاکہ آپ ہمیشہ فٹ اور ایکٹیو رہیں۔ اب وقت ہے خود کواور سمارٹ بنانے کا تو پھر سوچیے مت ابھی آڈر کریں اور پائیں مناسب قیمت پر۔

S300 Ultra 2 Smartwatch – آپ کی فٹنس اور سمارٹ لائف کا ساتھیS300 Ultra 2 ایک جدید اور سٹائلش اسمارٹ واچ ہے جو آپ کی روزم...
01/02/2025

S300 Ultra 2 Smartwatch – آپ کی فٹنس اور سمارٹ لائف کا ساتھی

S300 Ultra 2 ایک جدید اور سٹائلش اسمارٹ واچ ہے جو آپ کی روزمرہ کی زندگی کو آسان اور زیادہ منظم بناتی ہے۔ اس میں وہ تمام فیچرز موجود ہیں جو آپ کو ایک ایکٹیو اور پروڈکٹیو لائف گزارنے میں مدد دیتے ہیں۔

اہم خصوصیات:

✔ 49mm بڑا ڈسپلے: ہائی-ریزلوشن سکرین جو آپ کو واضح اور شاندار ویو دیتی ہے۔
✔ فٹنس ٹریکنگ: آپ کی روزمرہ کی ایکٹیویٹی، قدموں کی گنتی، کیلوریز برن، اور ورزش کے ڈیٹا کو مانیٹر کرتی ہے۔
✔ ہارٹ ریٹ اور بلڈ پریشر مانیٹر: آپ کی دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر پر مسلسل نظر رکھتی ہے۔
✔ ملٹیپل اسٹریپس: اپنی مرضی کے مطابق مختلف بینڈز کے ساتھ اسٹائل بدلیں۔
✔ وائرلیس چارجنگ: تیز اور آسان چارجنگ کے ساتھ ہر وقت تیار رہیں۔
✔ کال اور نوٹیفکیشن الرٹس: موبائل فون کے بغیر بھی ضروری کالز اور میسجز پر نظر رکھیں۔
✔ واٹر پروف ڈیزائن: پسینے اور ہلکی پھلکی بارش میں بھی استعمال کے قابل۔

یہ واچ نہ صرف آپ کی اسمارٹ لائف اسٹائل کو بہتر بناتی ہے بلکہ آپ کی صحت اور فٹنس پر بھی مکمل نظر رکھتی ہے۔ اگر آپ وقت کی قدر کرتے ہیں اور اپنی صحت کو ترجیح دیتے ہیں، تو S300 Ultra 2 آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

01/02/2025

اسلام وعلیکم
صبح بخیر
اللّٰہ پاک سب کو ہر پریشانی سے دور رکھے آمین

*USB-C to lightning cable (1m)*
30/01/2025

*USB-C to lightning cable (1m)*

کیا آپ ابھی بھی اس چارجر کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟یہ ہے آئی فون کا اصل 20W چارجر اور USB-C ٹو لائٹننگ کیبل، تمام آئی فون ...
25/01/2025

کیا آپ ابھی بھی اس چارجر کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟
یہ ہے
آئی فون کا اصل 20W چارجر اور USB-C ٹو لائٹننگ کیبل، تمام آئی فون ماڈلز کے لیے ہم آہنگ! 🔌📱

🤔 صرف آپ کے لیے 15% ڈسکاؤنٹ!ابھی آرڈر کریں اور پائیں فری ڈیلیوری کے ساتھ اپنے گھر کی دہلیز پر

21/01/2025

𝗔𝗡𝗖 𝗔𝗶𝗿𝗣𝗼𝗱𝘀 𝗣𝗿𝗼 (𝟮𝗻𝗱 𝗚𝗲𝗻) – 𝗣𝗿𝗲𝗺𝗶𝘂𝗺 𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆, 𝗔𝗳𝗳𝗼𝗿𝗱𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲! 🎧

اب حاصل کریں وائٹ اور بلیک ایرپوڈز پرو صرف 2600 روپے میں، پاکستان بھر میں فری ڈیلیوری کے ساتھ!
🔋𝗕𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿𝘆 𝗟𝗶𝗳𝗲:

• Up to 6 hours listening time
• Up to 5 hours talk time
✅ سیل پیک باکس
✅ 3-5 دن کنیکٹیوٹی اور چارج وارنٹی
✅ خراب ہونے پر واپسی کی سہولت
✅ کیش آن ڈیلیوری دستیاب

💥 ہماری گارنٹی:
آپ کا اعتماد ہماری ترجیح ہے! ہر پروڈکٹ کو اچھی طرح چیک کرکے بھیجا جاتا ہے تاکہ آپ بہترین تجربہ حاصل کریں۔

ابھی آرڈر کریں اور بہترین آواز کا لطف اٹھائیں! اسٹاک محدود ہے – دیر نہ کریں!

📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہمیں واٹس ایپ کریں!

21/01/2025

(زندگی کو بہتر بنانے کے 5 آسان اصول)

1. چھوٹے کاموں سے آغاز کریں:
بڑے خواب دیکھیں لیکن ان تک پہنچنے کے لیے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائیں۔ ہر دن تھوڑا سا بہتر بننے کی کوشش کریں۔

2. صحت کا خیال رکھیں:
اچھی صحت کے بغیر خوشحال زندگی ممکن نہیں۔ متوازن غذا کھائیں، روزانہ ورزش کریں، اور اپنی نیند پوری کریں۔

3. دوسروں کے لیے اچھا بنیں:
دوسروں کے ساتھ مہربانی کریں، چھوٹے کاموں سے کسی کی مدد کریں۔ یہ نہ صرف دوسروں کی زندگی بہتر بناتا ہے بلکہ آپ کو بھی خوشی دیتا ہے۔

4. اپنے شوق پورے کریں:
وہ کام کریں جو آپ کو خوشی دیتے ہیں۔ چاہے وہ پڑھنا ہو، لکھنا، یا کوئی نیا ہنر سیکھنا، اپنے شوق کے لیے وقت نکالیں۔

5. منفی سوچوں سے دور رہیں:
زندگی میں مسائل آئیں گے، لیکن مثبت رہنا سیکھیں۔ برے حالات میں صبر کریں اور بہتر وقت کے لیے محنت کریں۔

نتیجہ:
زندگی کو خوبصورت بنانے کے لیے محنت کریں، صحت کا خیال رکھیں اور ہمیشہ مثبت رہیں۔ چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں بڑی خوشیاں لا سکتی ہیں۔


18/01/2025

صبح بخیر! 🌸
آج کا دن اچھا بنائیں،محنت کریں اور خوش رہیں۔
اللہ آپ کے ہر کام میں آسانی پیدا کرے۔ آمین

13/01/2025

نئی صبح کا سورج آپ کی زندگی میں خوشیوں کی روشنی بھر دے۔ صبح بخیر!

Address


Telephone

+923480572633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gadgets Store PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gadgets Store PK:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share