irshad Ahmed lasi news

  • Home
  • irshad Ahmed lasi news

irshad Ahmed lasi news irshad Ahmed lasi news

19/03/2023
19/03/2023

عمران جب اپوزیشن میں تھے تو اس وقت حکمران غلط تھے حکومت میں آئے تو عوام غلط ہوگئی شادی کی تو ریحام اور جمائما غلط تھیں آٹا مہنگا ہوا تو بارشیں غلط تھیں چینی گھی مہنگے ہوئے تو مافیا غلط ہوگئے سقوط کیمشر ہوا تو مودی غلط تھا افغانستان کے ایشو پر ہوا امریکہ غلط تھا سی پیک پر چین غلط تھا دھاندلی کا الزام لگا تو الیکشن کمیشن غلط تھا بلدیاتی الیکشن ہارا تو امیدوار غلط تھے اسمبلی میں عدم اعتماد ہوا تو پہلے اتحادی غلط تھے پھر امریکہ غلط ہوا پھر زرداری غلط تھا پھر محسن نقوی غلط ہوا جنرل باجوہ روس کے خلاف تقریر کی وہ غلط ہوا صرف عمران خان ٹھیک ہے لیکن سارے غلط اور بے واقف تھے پورے میں ملک ٹھیک ہے تو صرف عمران خان ہے

19/03/2023

میں کسی سیاسی جماعت ہو سپورٹ نہیں کرتا ہو بلکے میں ہمیشہ پاکستان کی فوج کو سپورٹ کرو گا اور کرتے رہو گا انشاء اللہ فوج ہیں تو ہم بھی ہیں پاک فوج زنداباد

یہ لوگ کس کو پاگل بناتے ہے اگر خان نے قانون اور عدلیہ کا احترام کیا ہوتا پہلے گرفتاری دیتے ہے
19/03/2023

یہ لوگ کس کو پاگل بناتے ہے اگر خان نے قانون اور عدلیہ کا احترام کیا ہوتا پہلے گرفتاری دیتے ہے

19/03/2023

I request all my friends to follow the page thanks

19/03/2023

تحریک انصاف پیپلز پارٹی نوں لیگ یہ تینوں جماعتیں ناکام ہوچکی اگلا الیکشن کے ووٹ اس جماعت کو دینا جس پر یقین ہو جے یو آئی تحریک لیبک جمعیت اسلام ان تینوں جماعتیں کو ووٹ دینا

19/03/2023

پاکستان کے حالات بہت خراب ہے سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو الزام لگاتے ہے

19/03/2023

طارق جمیل نے عمران خان کے لئے پیغام بھیجا ہے اگر خان صاحب گرفتاری نہیں دے سکتے ہے تو گرفتاری کی نیت کر لے

19/03/2023

جو لوگ فوج کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتا ہے سارے ملک کے غدار ہیں اپنی سیاست چمکانے کے لئے فوج عوام میں نفرت پھیلانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں ہیں

19/03/2023

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے ساتھیوں غباروں کا بڑا زخیرہ دریافت

19/03/2023

پتہ نہیں آج کل پاکستان میں کیا ہو رہاہے سب پاکستانی سے گزارش ہے دعا کرے

Address


Telephone

+923332641379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when irshad Ahmed lasi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to irshad Ahmed lasi news:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share