Get ready to expand your understanding of the world! This channel is dedicated to bringing you high-quality political and social content designed to inform, ...
حکومتی میڈیکل بورڈ کے ممبران ڈاکٹر ندیم قریشی اور ڈاکٹر عارف خان کی جانب سے عمران خان کے اڈیالہ جیل میں معائنے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے 15 فروری کو رات 9 سے 10 بجے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، رپورٹ
دونوں سیاسی رہنماؤں کو دورے کے موقع پر سربراہ الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال ڈاکٹر ندیم قریشی اور ڈاکٹر عارف خان نے عمران خان کی صحت کے متعلق صورتحال سے تفصیلا آگاہ کیا گیا، رپورٹ
اس بریفنگ کے دوران عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر خرم مرزا 25 منٹس کیلئے فون کال پر موجود رہے،رپورٹ
بریفنگ کے بعد دونوں سیاسی رہنماؤں، خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر خرم مرزا نے بانی پی ٹی آئی کے جاری علاج پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا، رپورٹ
Be the first to know and let us send you an email when ABDUL ALEIM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.