میری طرف نا کرو چراغ اپنا
میں اپنے نام سے چمکوں گا
انشاءﷲ
22/10/2025
انڈین وزیرِ خارجہ جئے شنکر جی سے راز کی باتیں
22/10/2025
یار کسی کے پاس رائفل ہو تو مہربانی کر کے مجھے دے دو میں نے چار پانچ دن کے لیے سندھ کا ڈاکو بننا ہے کم سے کم بے نظیر کے پیسے تو ملیں گے
19/10/2025
ہر اندھیری رات کے بعد ایک روشن صبح نے ہونا ہے ۔۔
اللّٰہ پاک مشکلات میں ثابت قدم رکھنا
امین
17/10/2025
میں نے پیوٹن سے کہا کہ اگر میں یوکرین کو چند ہزار ٹوما ہاک میزائل دوں تو آپ کو اعتراض تو نہیں ہوگا۔ اسے میرا یہ کہنا پسند نہیں آیا۔ اسے واقعی یہ بالکل پسند نہیں آیا۔ کوئی نہیں چاہتا کہ اسےٹوما ہاک میزائل ہٹ کرے، پیوٹن بھی نہیں۔
حرامی ڈونلڈ ٹرمپ
17/10/2025
شادی کی ایک تقریب میں ایک شخص نے اپنے پرائمری اسکول کے استاد کو دیکھا، جنہوں نے اسے تقریباً 35 سال پہلے پڑھایا تھا۔
وہ محبت و عقیدت سے لپک کر استاد کے پاس گیا، کچھ جھجکتے ہوئے پوچھا:
"استاد جی، کیا آپ کو یاد ہے، میں کون ہوں؟"
استاد نے نرمی سے کہا:
"معاف کرنا بیٹے، پہچان نہ پایا۔"
شاگرد نے آہستہ لہجے میں کہا:
"میں وہی لڑکا ہوں جس نے ایک بار کلاس میں ساتھی بچے کی گھڑی چرا لی تھی۔
جب وہ بچہ رونے لگا تو آپ نے ہم سب کو کھڑا کر کے جیبیں چیک کرنے کا فیصلہ کیا۔
مجھے لگا اب سب کے سامنے رسوائی ہو گی، سب ہنسیں گے، میری عزت خاک ہو جائے گی۔
لیکن، آپ نے سب سے پہلے ہم سب کو دیوار کی طرف منہ کر کے آنکھیں بند کرنے کا کہا، پھر سب کی جیبیں چیک کیں، اور جب میری باری آئی تو آپ نے میری جیب سے وہ گھڑی نکال لی، لیکن کسی کا نام نہ لیا، کچھ نہ کہا۔
گھڑی واپس اس بچے کو دے دی، اور بات وہیں ختم کر دی۔
نہ کوئی سزا، نہ تضحیک، نہ شرمندگی۔
اسی دن سے میں نے تہیہ کر لیا کہ زندگی میں کبھی کچھ چوری نہیں کروں گا۔
تو استاد جی، آپ کو یہ واقعہ ضرور یاد ہو گا۔"
استاد مسکرائے، کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
"ہاں بیٹے، مجھے وہ واقعہ یاد ہے
لیکن جو بات تم نہیں جانتے وہ یہ ہے کہ میں نے بھی تم سب کی جیبیں آنکھیں بند کر کے چیک کی تھیں۔
تاکہ نہ مجھے معلوم ہو چور کون تھا، اور نہ میرے دل میں اس کے لیے کوئی گِرہ رہ جائے۔"
یہی ہوتا ہے ایک سچا استاد
جو صرف علم نہیں دیتا، کردار بھی بناتا ہے۔
17/10/2025
یورپ میں شہری کا فون ریکارڈ کرنے سے پہلے جج سے اجازت لینا ضروری ہوتا ہے اور ہمارے ہاں، جج صاحب کی خود ریکارڈنگ ہورہی ہوتی ہے
14/10/2025
کراچی والوں ، اس دفعہ کراچی میں معمول سے زیادہ سردیوں کی بارشیں ہوں گی اور اس دفعہ سردی بھی معمول سے زیادہ پڑے گی اور رمضان المبارک کے مہینے میں بھی بارش کا امکان موجود رہے گا ، انشاءاللّٰہ ، اللّٰہ کے حکم سے 🤍
14/10/2025
2 States solution is front of my foot
14/10/2025
اسمبلی میں ایک ہی مرد مجاہد تھا اِس نے بھی جان چھوڑا دی
11/10/2025
تحریکِ لبیک پر برسائے گئے پھول
10/10/2025
ڈونالڈ ٹرمپ صاحبِ نے آج رولا دیا ۔۔۔ کہتےہیں دنیاں سے اعتبار اٹھ گیا ہے
یہ فنی کال آپ کو ہنسانے پر مجبور کر دے گی۔
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، شیئر 🔄 اور سبسکرائب 🔔 ضرور کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Kashif Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.