Qasim khan

Qasim khan Salam to very one..in this page you will see .. different type of video and news

17/12/2024

Afghani ice cream shop in Jeddah Al faysilah
الايسكريم الافغاني جده

14/09/2024
14/08/2024

مسجد قبا, تاریخ اسلام کی پہلی مسجد ہے، جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خود تعمیر کی یہ مدینہ منورہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بستی قباء میں واقع ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق 8 ربیع الاول 13 نبوی بروز دو شنبہ بمطابق 23 ستمبر 622ء کومکہ سے ہجرت کر کہ یثرب کی اس بیرونی بستی میں پہنچے اور 14 روز یہاں قیام کیا اور اسی دوران اس مسجد کی بنیاد رکھی جسے قرآن مجید نے بعد میں اللہ تعالیٰ نے ایسی مسجد قرار دیا جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے

‏سن 1980 میں جب پاکستان پر نام نہاد  مسلط نہیں تھے تو پوری دنیا میں ہر چھ منٹ کے اندر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کا ایک...
06/07/2022

‏سن 1980 میں جب پاکستان پر نام نہاد مسلط نہیں تھے تو پوری دنیا میں ہر چھ منٹ کے اندر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کا ایک طیارہ اُڑتا یا اُترتا تھا
‏دنیا کے چار براعظموں کے 62 شہروں تک ہر ہفتے 762 پروازوں کا شیڈول،24 گھنٹوں میں ہر 6 منٹ کے اندر ٹیک آف یا لینڈنگ کرتا تھا
‏پاکستان انٹرنیشل ائیرلائنز کے بڑے اور جدید ائیر کرافٹ B747s ، DC-10 ، A-300s اور 707s کی مینٹیننس اور کوالٹی ایسی تھی کہ پوری دنیا کے مسافر ، سیفٹی اینجینئیرز اور انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسیشن کے اعلی عہدےدار انکی مثالیں دیا کرتے تھے PIA دنیا کی مالدار ترین ایئرلائن تھی
‏پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹس میں 44 ائیرلائنز اور دوسرے ایجنسیوں کے افراد ہوابازی کے متعلق ٹریننگ حاصل کرتے تھے
‏لیکن جب پاکستان پر نام نہاد حکمرانی شروع ہوئی تو دنیا کا یہ کامیاب ترین ایئرلائن پشاور بڈبیر کا بس بن گیا ‏‏

25/06/2022

آج حکومت پاکستان کی طرف سے ایئر لائن سیکٹر پر بھی 10 فیصد اضافی ٹیکس لگا دیا گیا جس کی وجہ سے اب وہ غریبوں سے اپنا خسارہ پورا کریں گے اور عمرہ مزید مہنگا ہوگا

پاکستان بنا تھا مسلمانوں کے لیے، پاکستانیوں کے لیے.. لیکن افسوس اب یہ ہے سیاست دانوں کا پاکستان، جاگیرداروں کا پاکستان، ...
27/03/2022

پاکستان بنا تھا مسلمانوں کے لیے، پاکستانیوں کے لیے..

لیکن افسوس اب یہ ہے سیاست دانوں کا پاکستان،
جاگیرداروں کا پاکستان،
فرقہ واری پھلانے والوں کا پاکستان..

سب کچھ بُھلا کر، ایک ہو کر جب تک آگے نہیں بڑھیں گے اقبال کا حقیقی خواب پورا نہیں ہو گا..

اج میرے پیارے دوست شیر علی خان کے ساتھ  میاہ منڈی مھمند ( ایجنسی) میں بہت سال بعد ملاقات
20/03/2022

اج میرے پیارے دوست شیر علی خان کے ساتھ میاہ منڈی مھمند ( ایجنسی) میں بہت سال بعد ملاقات

Address

Takht-I-Bhai

Telephone

+923459360408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasim khan:

Share

Category