Naya Kisan Okara

  • Home
  • Naya Kisan Okara

Naya Kisan Okara PTV golden era videos

‏آج برصغیر کے برٹش دور کے شائد سب سے بڑے مجاہد رائے احمد خاں کھرل شہید کا یوم وفات ھے اور اس عظیم شیر دل لیڈر کی برسی پر...
21/09/2023

‏آج برصغیر کے برٹش دور کے شائد سب سے بڑے مجاہد رائے احمد خاں کھرل شہید کا یوم وفات ھے اور اس عظیم شیر دل لیڈر کی برسی پر ایک بھی سرکاری یا پرائیویٹ تقریب منعقد نہی ھوتی۔ اس کے مقابل بھارت میں بھگت سنگھ اس کے ساتھیوں جلیا والاباغ کابدلہ لینے والےادھم سنگھ منگل پانڈےسب کویادرکھاگیا‏آزادی کے سب ہیروز پر بھارت میں موویز بنیں بلکہ بھگت سنگھ پر 4,5 موویز بن چکی ہیں جس میں سپر اسٹارز نے کام کیا۔ پاکستان میں رائے احمد خان کھرل، نظام لوہار مراد فتیانہ کوڑے خان قیصرانی وغیرہ کے ناموں سے نئی نسل واقف تک نہی ھے۔ نا ان کے نام پر کوئی کالج سکول ادارہ یا سڑک ھے ۔

AlhamdolilahPlease subscribe to my YouTube channel
08/09/2023

Alhamdolilah
Please subscribe to my YouTube channel

Shout out to my YouTube family! You continue to inspire and motivate me. 💞

الحمدللہ رب العالمین
10/08/2023

الحمدللہ رب العالمین

الحمدللہ
10/08/2023

الحمدللہ

Shout out to my YouTube family! You continue to inspire and motivate me. 💞

انگریز نے ہندوستان پاکستان میں نہری نظام کیوں قائم کیا۔ نہری نظام ایک عجوبہ ۔
06/08/2023

انگریز نے ہندوستان پاکستان میں نہری نظام کیوں قائم کیا۔ نہری نظام ایک عجوبہ ۔

01/08/2023

‏اب پاکستان میں کوئی سفید پوش،مڈل کلاس نہیں رہا۔
اب صرف دو طبقے رہ گئے ہیں۔امیر اور غریب۔

20/07/2023

قوم سے گزارش ھے کے جب اگست میں جولائی کے بجلی کے بل وصول کریں تو کوشش کریں کسی ہارٹ سپیشلسٹ کے کلینک کے باہر وصول کریں۔ کیونکہ بل دیکھتے ہی دل کا دورہ پڑنے کے قوی امکانات ہیں

ویسے آج کل ان اشیاء کا مارکیٹ میں کیا ریٹ ھے ۔
16/07/2023

ویسے آج کل ان اشیاء کا مارکیٹ میں کیا ریٹ ھے ۔

Address


Telephone

+923155282282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Kisan Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naya Kisan Okara:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share