Yasir Hassan

Yasir Hassan Welcome to YaSir HaSsAn's official page. I will share my vlog videos Tiktok & reel videos.

🌙 ChaNd RaAt MubaRak 🌙
09/04/2024

🌙 ChaNd RaAt MubaRak 🌙

لیلۃ القدرکوضائع نہ ھونے دیجئے کیونکہ قرآن مجید میں بتایاگیاھےکہ اس رات کی عبادت کااجراتنازیادہ ھےکہ ھماری پوری زندگی کی...
30/03/2024

لیلۃ القدرکوضائع نہ ھونے دیجئے کیونکہ قرآن مجید میں بتایاگیاھےکہ اس رات کی عبادت کااجراتنازیادہ ھےکہ
ھماری پوری زندگی کی عبادت سےبھی زیادہ ھے۔
امت کےاکثرافراد چندغلط فہمیوں کی وجہ سے لیلۃ القدرکوضائع کربیٹھتےھیں۔ اس لئےاس
عظیم۔ترین رات کے بارے میں چنداھم باتیں عرض کرتاھوں :
(1) حضورعلیہ الصلاۃوالسلام کے مبارک فرمانوں میں بتایاگیاھےکہ
درج ذیل 5 راتوں میں سے کوئی ایک رات لیلۃ القدرھوگی:
21 ویں کی رات
23 ویں کی رات
25 ویں کی رات
27 ویں کی رات
29 ویں کی رات
(2) پوری رات جاگتےرھنا نہ تو ضروری ھے اور ناھی پسندیدہ ھے۔ سورۃ مزمل کےشروع میں حضورعلیہ الصلاۃوالسلام کوبھی رات کاکچھ حصہ عبادت کرنےکےبعد آرام کرنے اور دوبارہ صبح کےوقت جاگ کر عبادت کرنےکاحکم دیاگیاھے۔
(3) یہ مقدس رات سورج غروب ھوتےھی شروع ھوجاتی ھےاور اگلے دن طلوع آفتاب تک جاری رھتی ھے۔
اس طرح افطارکرنااور سحری کرنا بھی اس رات کی عبادت کاحصہ بن جاتاھے۔ ہرلیلۃ القدرکی عبادت میں
3 فرض نمازیں ، ایک واجب نماز(یعنی وتر) کےساتھ ساتھ
سنت نمازیں اور نفل نمازیں بھی اسکا حصہ ھوتی ھیں۔
اگرسحروافطارکےساتھ ساتھ مغرب ، عشاء اور فجر کی نماز کو پورے ادب اور اھتمام کےساتھ اداکرلیاجائے، واجبات اور سنتوں کوبھی محبت اور شوق سے اداکر لیا جائے اورعشاء پڑھنےکےبعد
سونے سے پہلے فجرکی نماز اور سحری کاارادہ کرکے نیندکرلی جائے
تب بھی پوری رات کی عبادت کا
عظیم اجر حاصل ھوجائےگا۔
(4) حضورعلیہ الصلاۃوالسلام نے ارشادفرمایاکہ
جس شخص نےاس رات میں ایمان کےساتھ اورثواب کی نیت سے قیام کرلیا(جیساکہ تین فرض نمازوں ، سنتوں ،تراویح اور تھجد میں بکثرت قیام کیاجاتاھے)تو
اسکی پچھلی زندگی کےتمام گناہ معاف کردیےگئے۔
(5) ان پانچوں راتوں میں چند منٹ قرآن مجید کی زیارت اور تلاوت کرلیجئے، چند منٹ دعائیں مانگ لیجئے اور چندنوافل پڑھ لیجئے۔
کم ازکم 2 نفل پڑھ کر
اپنی بخشش اور اپنےوالدین کی بخشش کی دعا ضرور کیجئے
کیونکہ اس سے یقینی طورپر
تمام گناہ معاف کردیےجاتےھیں۔
اپنی مالی حیثیت کےمطابق
لیلۃالقدر کی ممکنہ پانچوں راتوں میں
کچھ ناکچھ صدقہ خیرات ضرور کردیجئے۔ کیونکہ جب ان راتوں میں آپ صدقہ کرینگے توجوبھی
رات لیلۃالقدر ھوگی
آپکو 84 سال تک مسلسل
اللّٰہ کی راہ میں مال خرچ کرتےرھنےکاثواب عطاکیاجائیگا۔
(مناسب سمجھیں توشئرکریں تاکہ
دوسرے اھل ایمان کوبھی اس رات کی برکات نصیب ھو جائیں)

𝐑𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫!!! 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡-𝟎𝟕 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 𝟐𝟓, 𝟐𝟎𝟐𝟒, 𝐛𝐲 𝟏𝟏:𝟎𝟎 𝐀𝐌.Best of Luck, Students
24/03/2024

𝐑𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫!!! 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡-𝟎𝟕 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 𝟐𝟓, 𝟐𝟎𝟐𝟒, 𝐛𝐲 𝟏𝟏:𝟎𝟎 𝐀𝐌.
Best of Luck, Students

🎉 I wish to express my deep gratitude to the Vice Principal Ghulam Murtaza Qadri, and the HOD of the IT department Mam S...
24/03/2024

🎉 I wish to express my deep gratitude to the Vice Principal Ghulam Murtaza Qadri, and the HOD of the IT department Mam Sajida Perveen for the wonderful farewell they arranged in my honor, which I will cherish as a wonderful memory. 📷
And, I offer my heartfelt prayers for the students of the IT department, that they may excel in their studies and find success in their academic endeavors. ✨️

Address


Telephone

+923314499061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir Hassan:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share