درست اور حقیقی خبریں ہر وقت
نیوز جو حقیقت کے قریب تر ہے
17/08/2025
15/08/2025
Walk2k25
14/08/2025
معرکہ حق جشن آزادی میگا ایونٹ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں تقریب کا انعقاد طلباء میں ملی نغمے تقاریر اور پینٹنگ کے مقابلے پوزیشن حاصل کرنے والی طلباء میں شیلڈ اور کیش پرائز تقسیم کیے گئے
10/08/2025
09/08/2025
سکھر: چلڈرن اسپتال کے بیک سائیڈ آصف کالونی کے قریب روڈ سے 10 سالہ بچے کی تشدد ہوئی نعش برآمد
پولیس قانونی کاروائی کے بعد بچے کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول اسپتال سکھر منتقل کی گئی
نعش کی شناخت ہوگئی
نام انصاف علی ولد اکبر علی مگٹھار رہائش آصف کالونی سکھر
گزشتہ روز سے لاپتہ تھا ورثاء کا کہنا ہے
07/08/2025
اطلاع برائے گمشدگی
شکارپور کے رہائشی شبیر سومرو سکھر پینشن لینے کے لیے آئے مگر واپسی گھر نہیں پہنچے جس بھائی کو بھی یہ دیکھیں تو براہ کرم پوسٹ پر درج ذیل نمبر پر اطلاع کریں
03153485730
06/08/2025
سکھر میں بڑھتی ہوئی بد امنی چوری ڈکیتی وارداتوں کے خلاف پیرا میڈیکل اسٹاف ہندو پنچائت وکلاء تاجر برادری اور سول سوسائٹی کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Be the first to know and let us send you an email when Sukkur News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.