پشتون بنیری کے واقعے کے بعد کوئی بھی اکاؤنٹ کسی بھی وقت ہیک ہوسکتاہے ۔ اگر میرے آئی ڈی سے کوئی غیر اسلامی یا توہین آمیز پوسٹ آئے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد
01/05/2024
عمر نہیں تھی یہ ہماری ✨
جن اُلجھنوں میں اُلجھ گئے 🥀🫠
21/04/2024
*آنکھوں میں پانی لیے مجھے گورتا ہی رہا دیر تک__،🖤*
*وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان تھا بہت__..!!!🥹*🥺💔
16/04/2024
مت پوچھ ساقی، ان کے میخانے کا پتہ
ان کے شہر کی چائے بھی نشہ دیتی ہے☕☕❤️
10/04/2024
Eid Mubarak to all our members and family ❤️❤️❤️
01/04/2024
ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی
کتنی آہوں کو چُھپایا ہے تُجھے کیا معلوم۔
29/03/2024
اگر میں ہار چکا ہوں مجھے یقین دلا
شکست ہی نہیں لگتی شکست فاش مجھے
میں اپنے اپ میں ہر روز قتل ہوتا ہوں
میرے مکان سے ملتی ہے ہر روز لاش مجھے
26/03/2024
21/03/2024
اک شخص ہے جو میرے ہاتھوں میں نہیں ہے
اک شخص ہے جو مجھ سے گنوایا نہیں جاتا
09/03/2024
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
جب دیکھ بگڑا رہتا ہے حالات کی طرح
وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا
وقت تو دیتا تھا مگر خیرات کی طرح🦋🎀
03/03/2024
ندامت كے چراغوں سے بَدَل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات كے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Maddy writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.