
27/07/2025
*🌊 فلڈ موک ایکسرسائز – تیاری ہے تحفظ کی ضمانت!*
الحمدللہ!
29 جولائی بروز منگل، صبح 10 بجے
پل ڈینگرو نہر سرگودھا روڈ پر *فلڈ موک ایکسرسائز* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ اُن نوجوانوں کے لیے سنہری موقع ہے جنہوں نے تیراکی سیکھ رکھی ہے، تاکہ اب وہ عملی طور پر کشتی چلانا سیکھیں اور سیلاب جیسی ہنگامی صورتحال میں دوسروں کی مدد کے قابل بن سکیں۔
🤝 آئیے!
خود کو قوم و ملت کی خدمت کے لیے تیار کریں۔
یہ صرف ایک تربیت نہیں، بلکہ ایک عزم ہے خدمت کا، جذبہ ہے انسانیت کا۔
📍 وقت: صبح 10 بجے
📍 مقام: پل ڈینگرو نہر سرگودھا روڈ
تمام ساتھی وقت پر پہنچیں اور اس نیکی کے سفر میں قدم بڑھائیں۔