پیپلزپارٹی کو آپ اقتدار میں لے کر آئے شہر کی تباہی کے ذمہ دار آپ ہیں، آفاق احمد
08/11/2025
27 ویں آئینی ترامیم میں آرٹیکل 248 میں ترمیم کے مطابق فیلڈ مارشل کو صدر والا استثنیٰ حاصل ہوگا، کسی عدالت میں مقدمہ نہیں چل سکے گا اور فیلڈ مارشل کا عہدہ تاحیات ہوگا
07/11/2025
کراچی: خود کو رفتار چینل کا نمائندہ بتاکر سیلون مالک سے بھتہ طلب کرنے والا جعلی صحافی گرفتار
07/11/2025
مہاجر قوم کو اور مہاجر قوم کی وراثت کو نا آفاق تقسیم ہونے دے گا نا آفاق کی قوم تقسیم ہونے دے گی، آفاق احمد
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں https://youtu.be/HtEcxC-Ml6I?si=-HtVhnqj3vjuteCL
Mahajir Qaumi Movement Chairman Afaq Ahmed’s Important Discussion with Digital Media Influencer ...
07/11/2025
کراچی: نیو ٹاون میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری سے دو مسلح ملزمان 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
07/11/2025
کراچی: شیرشاہ پراچہ برج پرہیوی ٹرالر ڈرائیورسے بےقابو ہونےکے بعد فٹ پاتھ اور برج کی حفاظتی دیوارتوڑتا ہوا برج سےلٹک گیا
حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
07/11/2025
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
06/11/2025
وزیراعلیٰ خیبر پختوانخواہ سہیل آفریدی اورجنید اکبر کی گرفتاری کے لئے تھانہ کوہسار پولیس کے پی ہاوس اسلام آباد پہنچ گئی، دونون کی عدم موجودگی پر واپس روانہ
06/11/2025
حافظ نعیم الرحمان کے کہنے پر میں نے سیو غ زہ کمپئن ختم کر دی، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان
06/11/2025
کراچی :بلدیہ شارجہ شاپنگ مال کے قریب مسافر بس الٹنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق ، 11 افراد زخمی
06/11/2025
کسی بھی پولیس موبائل یا موٹر سائیکل کو بغیر نمبر پلیٹ کے پایا گیا تو متعلقہ افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایڈیشنل آئی جی کراچی
Be the first to know and let us send you an email when News 21 Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.