اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
05/09/2025
اختلاف کا حق سب کو ہے، مگر بےحرمتی کا نہیں، یہ روایت اگر نہ روکی گئی تو کل کوئی بھی محفوظ نہیں ہوگا،
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے۔علیمہ خان
05/09/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عید میلادالنبی ﷺ مبارک 🌙⭐🌹🌹
یہ وہ دن ہے جب دنیا کو رحمتِ دو
جہاں ﷺ کی صورت میں سب سے بڑا تحفہ
ملا آپ ﷺ کی ولادت سے اندھیرے ختم
ہوئے، دلوں کو سکون ملا اور انسانیت کو
اصل مقصدِ حیات سمجھ آیا۔.!!
آئیے اس مبارک دن پر اپنی زندگیوں کو
سیرتِ طیبہ ﷺ کے نور سے منور کریں،
کیونکہ اصل خوشی تو اسی میں ہے کہ ہم
اپنے آقا ﷺ کے اخلاق اور تعلیمات کو
اپنائیں۔..!!!
02/09/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 🌄💞
اے میرے پروردگار!
ہم پر رحم فرما ہمیں ہدایت پانے والوں میں شامل رکھ
ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تونے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا
ہمیں اس عارضی دنیا میں اپنی ہمیشہ والی زندگی کے لئے بہترین انسان بنا دے
بیشک تو دعائیں سننے والا جاننے والا حکمت والا خبردار ہے
اے میرے اللہ ہمیں ہمارے والدین اور اولاد کو بخش دے ۔
آمین یارب العالمین 🤲🥺
01/09/2025
سیلاب متاثرین کو کوئی بھی جو بھی چیز دینا چاہتا ہے، پہلے مریم نواز کی فوٹو لگے گی پھر جا کر آپ سیلاب متاثرین کی مدد کر سکیں گے،🖐️
29/08/2025
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اللّٰہ اور اُسکے فرشتے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے مومنوں تُم بھی اُس پر درود بھیجا کرو
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
26/08/2025
اڈیالہ جیل کے اندر ویٹنگ روم میں تینوں بہنیں موجود، خان صاحب سے ملاقات تھوڑی بہت بعد شروع ہو گی
26/08/2025
تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ربیع الاول کی آمد دلی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، ہمارے گھروں میں رحمت و برکت نازل کرے اور ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
24/08/2025
عمران خان سے چند ماہ پہلے یہ بھی کہا گیا کہ اگر معافی نہیں مانگنی تو نہ مانگے بس اتنا ہی کہہ دے کہ 9 مئی کو جو ہوا مجھے اس پر افسوس ہے لیکن اُنہوں نے وہ بھی نہیں کیا
22/08/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اے رب کائنات...!!
یہ جمعہ ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور قبولیت کا دن بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف کر دے، اور ہماری زندگیوں کو خیر، برکت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
Be the first to know and let us send you an email when Anser Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.