Sadaqat

Sadaqat Professional broadcaster Sadaqat

03186488191

01/11/2025

KinG Babar Azam 👑
Highest T20 Runs
Well Played king ❤️🏏

30/10/2025

Babar attahullha
Babar Azam Pakistan Cricket Team Sadaqat Umair Marry Cristiano Ronaldo

چک 42 سپر لیگ 2025 ❤️اج کھیلا گیا میچ چک 45 لیجنڈ رائزنگ ❣️با مقابلہ چک 42 قلندر ❣️کے درمیان  جس میں پہلے بلے بازی کرتے ...
18/10/2025

چک 42 سپر لیگ 2025 ❤️
اج کھیلا گیا میچ چک 45 لیجنڈ رائزنگ ❣️
با مقابلہ
چک 42 قلندر ❣️
کے درمیان جس میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے چک 42 لیجنڈ رائزنگ نے 10اوور میں طلحہ انور 22بال پر 72 رنز کی ایک اچھی اننگ کھیلی اور 141 کا ٹارگٹ سیٹ کیا ❣️
چک 42 قلندر کی ٹیم نے8 اوور میں میچ ون کر لیا جس میں شاندار بلے بازی کی 86رنز بوم بوم رزاق بناے اور اپنی ٹیم کو میچ ون کرایا
اللہ پاک اور کامیابی دے اور عزت دے 🤲❤️

اسلام علیکم42Chak t10  آج کھیلا گیا پہلا میچ چک 42 شاہین اور چک 42ایگل کے مابین  146 رنز کا تعاقب کرتے ہو جب 18 بال پر چ...
17/10/2025

اسلام علیکم
42Chak t10
آج کھیلا گیا پہلا میچ چک 42 شاہین اور چک 42ایگل کے مابین
146 رنز کا تعاقب کرتے ہو جب 18 بال پر چائے تھے 68 رنز تب MB BULLET کو بجا گیا اور MB نے اتِے ہی اپنی کلاس شو کی اور اپنی ٹیم چک 42ایگل کو میچ جیتوا کر اگلے راؤنڈ میں پونچایا۔
ویل ڈن اللہ اور کامیابی دے۔
MB Bullet

❤️رانا الطاف مرحوم کرکٹ سریز کوٹ سبزل  ❤️  ❣️یہ ہیں جی ماسٹر زاہد جنہوں نے الحسیب کرکٹ کلب کی نومیندگی کرتے ہوے   جنہوں ...
14/10/2025

❤️رانا الطاف مرحوم کرکٹ سریز کوٹ سبزل ❤️

❣️یہ ہیں جی ماسٹر زاہد جنہوں نے الحسیب کرکٹ کلب کی نومیندگی کرتے ہوے جنہوں نے کوٹ سبزل ہائی سکول کی سر زمین پر رانا الطاف مر حوم ون ڈے سریز میں کمال کی بیٹنگ کی
# ماسٹر زاہد نے سیمی فائنل مقابلےمیں60+ رنز بناےگرونڈ کے چاروں طرف سیکس لگاے ❣️
بیسٹ اف لک اللہ پاک مزید کامیابی دے امین🤲🏻❤️

Sadaqat Umair Marry Kot SaBzal Cricket

❤️رانا الطاف مرحوم کرکٹ سریز کوٹ سبزل  ❤️  ❣️یہ ہیں جی راؤ نومیی ینگ ٹیلنٹ کوٹ سبزل جنہوں نے کل کوٹ سبزل ہائی سکول میں ک...
13/10/2025

❤️رانا الطاف مرحوم کرکٹ سریز کوٹ سبزل ❤️
❣️یہ ہیں جی راؤ نومیی ینگ ٹیلنٹ کوٹ سبزل جنہوں نے کل کوٹ سبزل ہائی سکول میں کمال کی بیٹنگ کی # راو نومی نے ساٹرا کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے 50+ رنز بناےگرونڈ کے چاروں طرف سیکس لگاے ❣️
بیسٹ اف لک اللہ پاک مزید کامیابی دے امین🤲🏻❤️

Kot SaBzal Cricket Sadaqat

❣️رانا الطاف مرحوم ٹیپ بال ون ڈے سیریز کوٹ سبزل❣️ . . . . . ❣️ runner up ❣️ اج کھیلی گی آ ٹھ ٹیموں کی سیریز جس میں سار د...
13/10/2025

❣️رانا الطاف مرحوم ٹیپ بال ون ڈے سیریز کوٹ سبزل❣️ . . . . . ❣️ runner up ❣️
اج کھیلی گی آ ٹھ ٹیموں کی سیریز جس میں سار دن شاندار کھیل پیش کیا ینگ سٹار کوٹ سبزل نے اگر بات کی جاے بلے بازی کی تو شہزاد ڈوگر۔ شعیب جعفر۔ ذاہد خالتی کمال کھیلے اور بولنگ میں سجو بھٹی ملک غفار شکیل نے بہترین بولنگ کی فائنل تو نا ون کر سکے لیکن کراؤڈ کے دل جیت لیے ❣️
اللہ پاک اپ کو مزید کامیابی دے اور عزت دے 🤲❤️

Latif Bhutto Rana Abdul Salam

❣️رانا الطاف مرحوم ٹیپ بال ون ڈے سیریز کوٹ سبزل❤️یہ ہیں جی احمد حسن ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کے نمبر ون ال راؤنڈر جنہوں نے کو...
12/10/2025

❣️رانا الطاف مرحوم ٹیپ بال ون ڈے سیریز کوٹ سبزل❤️
یہ ہیں جی احمد حسن ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کے نمبر ون ال راؤنڈر جنہوں نے کوٹ سبزل کی سرزمین پہ اج سارا دن شاندار ال راؤنڈر پرفارمنس دی سیمی فائنل میچ میں لاسٹ 12 بال پر جب چاہیے تھے 52 رنز دو لاسٹ وال پہ چھ رنز لگا کے میچ ون کرایا اسی طرح فائنل میچ میں بھی شاندار ال راؤنڈر پرفارمنس دی اور اپنی ٹیم کو بنایا چیمپین ❣️
اللہ پاک اور کامیابی دے اور عزت دے 🤲❤
@

رانا الطاف مرحوم ٹیپ بال ون ڈے سیریز کوٹ سبزل❤️چیمپین چیمپین چیمپین ❣️اڈھوجہ الشہباز اج ہوئی کوٹ کی  سر زمین پر سیریز جس...
12/10/2025

رانا الطاف مرحوم ٹیپ بال ون ڈے سیریز کوٹ سبزل❤️
چیمپین چیمپین چیمپین ❣️
اڈھوجہ الشہباز اج ہوئی کوٹ کی سر زمین پر سیریز جس میں آ ٹھ ٹیموں نے حصہ لیا اور بات کریں فائنل کی تو اڈھوجہ الشہباز نے فائنل مقابلے میں احمد حسن چودری عمر ولی خان کی اچھی بیٹنگ کی اور بولنگ میں اصف ملنگا بلال بنٹو۔اسلم سلو داود نے اچھی بولنگ کی اور میچ ون کیا
مبارک باد پیش کرتے ہیں اڈھوجہ الشہباز کی ٹیم اور ان کے اونر رائس مور مہر جام حبیب کو
اللہ پاک اور کامیابی دے اور عزت دے 🤲❤️

12/10/2025

❣️ایونٹ کے مہمان خصوصی ❣️
کوٹ سبزل کی جانی پہچانی ھر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت
❣️رانا محمد جاوید اقبال خاں ❣️
لینڈ لارڈ آف کوٹ سبزل کچھ خوبصورت لمحے جب گراونڈ میں پلیر کے ساتھ مسافا کیا

❣️رانا الطاف مرحوم ٹیپ بال ون ڈے سیریز کوٹ سبزل❣️  ۔ایونٹ کے مہمان خصوصی کوٹ سبزل کی جانی پہچانی ھر دلعزیز سیاسی و سماجی...
12/10/2025

❣️رانا الطاف مرحوم ٹیپ بال ون ڈے سیریز کوٹ سبزل❣️

۔ایونٹ کے مہمان خصوصی
کوٹ سبزل کی جانی پہچانی ھر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت ❣️
رانا محمد جاوید اقبال خاں ❣️
لینڈ لارڈ آف کوٹ سبزل اور ان کے ساتھ کوٹ سبزل کے❣️ نوجوان سماجی شخصیت, تعلیم کا سپاہی, انجنئیر رانا صہیب جاوید❣️.ان کے ساتھ کوٹ سبزل کی ادبی شخصیت رانا احسان الحق❣️ آف پنجاب پولیس گراؤنڈ میں ائے اس سیریز میں بھرپور انداز کے ساتھ سپورٹ کیا ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ سیریز کا فاسٹ پرائس بھی دیا
سرپرستِ اعلیٰ قاضی نور احمد خان چوغطہ❣️ صبور خان چوغطہ ❣️آف قطر
مسعود خان چوغطہ آف سعودی عربیہ ❣️ کی جانب سے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ہم ❣️

Rana Javed Iqbal

12/10/2025

رانا الطاف مرحوم ٹیپ بال ون ڈے سیریز کوٹ سبزل❤️
فائنل
اڈھوجہ الشہباز❤️
احمد حسن ۔چوہدری عمر۔یوسف پٹھان۔بلال بنٹو۔حاجی ۔عبدالله ۔آصف ملنگا۔اسلم سلو۔داود خان۔
ینگ سٹار کوٹ سبزل❤️
شہزاد ڈوگر۔ذاہد خالتی ۔شعیب جعفر نیازی۔سجو بھٹی۔ریحان خان۔راو جانو۔رضوان۔منا بھٹی

Address

Sadiq Abad

64470

Telephone

+923126608171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadaqat:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share