یہ ایک نیوز Tv چینل ہے اس پر ہر قسم پروگرامز نشر ہونگے
13/08/2025
نوشہرہ پیرپیائی میں گرفتار 24 مظاہرین نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیامظاہرین نے پولیس کے غیر انسانی سلوک پر احتجاج شروغ کیا
12/08/2025
نوشہرہ DPO سے سوال
اضاحیل احتجاج کرنے والے شرپسندوں سے کتنا اسلحہ برامد ہوا اور اپکے پولیس. جوان کو کہا پر گولی لگی ہے
12/08/2025
نوشہرہ اضاخیل میں پولیس کی شہریوں پر مسلسل فائرنگ جاری
12/08/2025
نوشہرہ اضاخیل احتجاج میں فائرنگ اور شیلنگ حالات کشیدہ پولیس کی فائرنگ سے عزیر ولد تاج والی خون میں لت پت فائرنگ کرنے والا اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ
12/08/2025
نوشہرہ اضاحیل میں پولیس نے چہرے چھپا کر فائرنگ شروع کر دی
12/08/2025
یہ فلسطین نہیں نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں پولیس کی شہریوں پر فائرنگ ہے
12/08/2025
نوشہرہ اضاخیل میں حالات خراب پولیس کا شہریون پر فائرنگ
12/08/2025
نوشہرہ بدرشی گودام میں ہونے والے دھماکوں کے حوالے تازہ ترین صورتحال ہم نیوز پر محمدامین باغی
12/08/2025
نوشھرہ۔ تھانہ جلوزئی کے حدود میں ولید شاہ سکنہ ڈاگ اسماعیل خیل کے گھر کے سامنے سے موٹر سائیکل چور لے آڑے
11/08/2025
عوامی نیوز TV
ڈاٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ
لوڈشیڈنگ بدترین حالات مریض رل گئے
11/08/2025
اعلان گمشدگی..! تلاش میں مدد کریں
یہ بچہ نام شہرام والد ساجد خان ساکن میاں عیسی جہانگیرہ کئی دنوں سے غائب ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو, تو برائے مہربانی رابطہ کریں
+92 316 1224243
شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when Awami News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.