National Press Club Kot Momin

  • Home
  • National Press Club Kot Momin

National Press Club Kot Momin National Press Club Kot Momin is the voice of every victim.

Great Reporting teamحقیقی صحافت کا علمدارNational Press Club Moazamabad Road Kot Momin..
25/07/2025

Great Reporting team
حقیقی صحافت کا علمدار
National Press Club Moazamabad Road Kot Momin..

24/07/2025

Great Reporting team
حقیقی صحافت کا علمدار
National Press Club Moazamabad Road Kot Momin..

بریکنگ نیوز۔چیئرمین پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نے منیجنگ ڈائریکٹرکا ایڈیشنل چارج وقار عظیم صاحب سینئر منیجر ایڈمن کو دے ...
23/07/2025

بریکنگ نیوز۔
چیئرمین پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نے منیجنگ ڈائریکٹرکا ایڈیشنل چارج وقار عظیم صاحب سینئر منیجر ایڈمن کو دے دیا ہے۔ میں وقار عظیم صاحب کو ایم ڈی کا چارج سمبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہوں وقار عظیم صاحب کا سروس کیرئیر بہت اچھا ہے ۔امید کرتی ہوں کہ وقار عظیم صاحب پنجاب ووکیشنل ٹرینگ کونسل لاہور کی پالیسی کے مطابق ملازمین کے حقوق کا خیال رکھیں گے ملازمین کی بیجھی گئ اپلیکشن کو پالیسی کے مطابق میرٹ پر خود تمام جانچ پرتال کرکے حل کریں گے
ناکہ بشری نواز ۔فرحان بلوچ ۔امجد علی رضاشمسی کی طرح پنجاب ووکیشنل کی پالیسی کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے فیصلے کریں گے .

امید کرتی ہوں مجرمان کو تحفظ نہیں دیں گے بلکے میرٹ کرکے سزا دیں گے .

وقارعظیم صاحب پالیسی کو سمجھنے والے تجربہ کار انسان ہیں ملازمین کو انصاف دیں گے تاکہ ملازمین کو عدالت کے دروازے پر نا جانا پڑے .

کرسی تو آنی جانی چیز ہے یاد رکھیں اس کرسی پر بیٹھ کر جو بھی فیصلہ غلط کیا اس کاحساب روز محثر بھی دینا ہے
Regards.
ڈاکٹر روبینہ راجپوت۔
ووکیشنل ملازمین کے حقوق کی علمدار۔

محمد عمیر والد منظور قوم پنجوتھہ للیانی سے کل اپنی ہنڈا سٹی کار سمیت گھر سے سرگودھا کے لئے نکلا اس کے بعد اس کا رابطہ گھ...
23/07/2025

محمد عمیر والد منظور قوم پنجوتھہ للیانی سے کل اپنی ہنڈا سٹی کار سمیت گھر سے سرگودھا کے لئے نکلا اس کے بعد اس کا رابطہ گھر والوں سے منقطع ہوگیا اس وقت گھر والے انتہائی پریشان ہیں جن کا خدشہ ہے ہمارے نوجوان کو اغواہ کر لیا گیا ہے انتظامیہ سے اپیل ھے عمیر کی تلاش میں ہماری معاونت کریں کار نمبر LED 766 سفید رنگ

Bhalwal
21/07/2025

Bhalwal

بھلوال جلیبی چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والا نوجوان افضل نامی شخص کے وارثین کا تھانے سٹی بھلوال کے سامن...
21/07/2025

بھلوال جلیبی چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والا نوجوان افضل نامی شخص کے وارثین کا تھانے سٹی بھلوال کے سامنے لاش کو رکھ کے احتجاج .
وراثین نے بتایا کہ زمین کے قبضے کا کیس عدالت میں زیر سماعت تھا . پیشی سے واپشی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
ملزمان کو جلد پکڑنے کے لیے وزیراعلی پنجاب اور ڈی پی او سرگودھا سے اپیل

21/07/2025

سرگودھا میں لڑکی کا اغواء کے بعد قتل، لاش جانوروں کے باڑے سے برآمد

سرگودھا کے نواحی گاؤں چک 124 جنوبی میں سا۔ت سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ لڑکی کی لاش اس کے قریبی رشتہ داروں کے جانوروں کے باڑے سے ملی۔

لڑکی کو کل شام کے وقت اغوا کیا گیا تھا ہر طرف ڈھونڈنے کے باوجود لڑکی نہیں ملی۔ آج صبح اس کی باڈی مل گئی

واقعے کا مقدمہ تھانہ سلانوالی میں دادا کی مدعیت میں درج، جبکہ زیاد تی کا بھی شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اطلاع ملنے پر ڈی پی او سرگودھا موقع پر پہنچے اور ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی یقین دھانی کرائی۔

انتظامیہ اور پولیس حکام سے مطالبہ ہے کہ اس افسوسناک واقعے کے ذمہ داروں کو جلد از جلد گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے۔

کوٹ مومن میں مکان کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، بیوی اور بچے شدید زخمی۔۔۔!کوٹ مومن کے علاقے مڈھ رانجھا میں محنت کش کے گھ...
21/07/2025

کوٹ مومن میں مکان کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، بیوی اور بچے شدید زخمی۔۔۔!

کوٹ مومن کے علاقے مڈھ رانجھا میں محنت کش کے گھر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں گھر کا سربراہ 50 سالہ امیر موقع پر جاں بحق جبکہ اس کی بیوی اور پانچ بچے شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان کھیتوں میں مزدوری کے بعد گھر واپس آ کر کھانا کھا رہا تھا کہ اچانک کمرے کی چھت گر گئی۔

زخمیوں میں بچوں کی والدہ 45 سالہ نصرت بی بی کی ٹانگ ٹوٹ گئیں جبکہ 16 سالہ توصیف، 10 سالہ توقیر، 20 سالہ صدف امیر، 12 سالہ پلوشہ، اور 6 سالہ ردا فاطمہ زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

اللہ پاک سے دعا ہے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو شفائے کاملہ فرمائے۔ آمین ثم آمین

21/07/2025

بریکنگ نیوزبھلوال/فائرنگ

بھلوال سلیمان پورہ پل نہر پر فائرنگ
پانچ افراد زخمیزخمی ھونے والوں میں سہیل،حسن،محسن،ذیشان اور اسلم شامل ہیں.

ایک زخمی حسن کو گردن میں فائر لگنے سے حالت نازک،
ڈسٹرکٹ ھسپتال ریفر

فائرنگ کی وجہ معمولی تلخ کلامی
ھے ۔زخمیوں کو ھسپتال منتقل کردیا گیا۔ زرائع پولیس

19/07/2025

Address


Telephone

+923330260026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Press Club Kot Momin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National Press Club Kot Momin:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share