Green Agenda

Green Agenda 🌌 Media Explorer | 🖋️ Content Creator | Redefining Storytelling | Timely updated news 🚀📚

🚨Israel blocked the water and today it rained in Gaza ❤️🥹Divine intervention.     #حماس    #غزہ  #فلسطين
16/10/2023

🚨Israel blocked the water and today it rained in Gaza ❤️🥹

Divine intervention.

#حماس #غزہ #فلسطين

‏🔴 MacDonladفوڈ چین میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوج اور ریزور رنگروٹس کو مفت خوراک کی فراہمی کا اعلان کر دیا- تین فیکڑیاں کھول ...
13/10/2023

‏🔴 MacDonlad

فوڈ چین میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوج اور ریزور رنگروٹس کو مفت خوراک کی فراہمی کا اعلان کر دیا- تین فیکڑیاں کھول دیں جو روزانہ 4000 ٹن خوراک تیار کریں گی اور بائیو سیکیورٹی چیک اپ کے بعد اسرائیلی فوج تک مفت پہنچائی جائے گی-

‏روسی وزارت خارجہ: " ہم 1967 کی سرحدوں کے اندر ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں. جس کا دارالحکومت مشرقی ...
07/10/2023

‏روسی وزارت خارجہ:

" ہم 1967 کی سرحدوں کے اندر ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں. جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو"۔


#غزہ #حماس #فلسطين

07/10/2023

‏قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ

تم ان سے جنگ کرو، اللہ تمہارے ہاتھوں انہیں عذاب دے گا اور انہیں رسوا کرے گا اور ان (کے مقابلہ) پر تمہاری مدد فرمائے گا اور ایمان والوں کے سینوں کو شفا بخشے گا۔

#حماس #غزہ #فلسطين

اسرائیلی فوج کا میجر جنرل اور ڈیپتھ کارپس کا کمانڈر نمرود الونی گرفتارفلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی فوج کو بڑا دھچکہ پہنچا...
07/10/2023

اسرائیلی فوج کا میجر جنرل اور ڈیپتھ کارپس کا کمانڈر نمرود الونی گرفتار
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی فوج کو بڑا دھچکہ پہنچایا ہے اور ڈیپتھ کارپس کے کمانڈر نمرود الونی کو آج گرفتار کرلیا ہے۔ دنیا بھر کے عسکری حلقے اس کامیابی پر حیران ہیں

#حماس #فلسطين

Alhamdulillah ⚔️🇵🇰🔥     #فلسطين    #حماس
07/10/2023

Alhamdulillah ⚔️🇵🇰🔥

#فلسطين #حماس

07/10/2023

‏اسرائیل پر حملہ۔

حماس نے 5000 راکٹ ایک گھنٹے میں اسرائیل پر مارے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ حماس کے فوجی جوان پیدل اسرائیل میں داخل ہوگئے۔ کئی اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔

اندرونِ اسرائیل پہلی مرتبہ جنگ ہورہی ہے۔

#حماس #فلسطين

🚨 In the past hour, nearly 5000 rockets have been launched, indicating a strategy of overwhelming the Iron Dome defense ...
07/10/2023

🚨 In the past hour, nearly 5000 rockets have been launched, indicating a strategy of overwhelming the Iron Dome defense system with less expensive rockets, which appears to be an effective tactic.

Palestinians have used this strategy before as well.

#فلسطين #حماس

Pakistan stand with Palestine ⚔️🇵🇰🔥
07/10/2023

Pakistan stand with Palestine ⚔️🇵🇰🔥

پنجاب کے شہر گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ پیش آیا جہاں نیکیاں فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرا...
02/10/2023

پنجاب کے شہر گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ پیش آیا جہاں نیکیاں فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم 10 روپے کے عوض ایک لاکھ نیکیاں، 100 روپے کے عوض ایک کروڑ نیکیاں، ایک ہزار کے عوض ایک ارب نیکیاں وار 10 ہزار کے عوض ایک کھرب نیکیاں فروخت کر رہا تھا۔

ملزم #ذوالفقار علی شہریوں کو پیسے کے بدلے رسید بنا کر دیتا تھا... 😂
اور ہمارے شہری بھی کو دماغ سے فارغ ہے

😁
01/10/2023

😁

30/09/2023

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی انشاء اللہ ابھی کُچھ دنوں میں یہ ریٹ اور کام ہونگے اُمیدِ ہے، باقی اللّٰہ بہترین جاننے والا ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Agenda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Agenda:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share