Mardan News

Mardan News Mardan News Official page. Mardan News is All About Mardan City.

(6)

MARDAN News is a Leading News Page of Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. MARDAN News brings the Breaking and Latest News of KPK Pakistan, Daily Updates, Sports, Politics, and Other Entertainment.

مردان نیوز/ 🚧 مردان میں انسداد تجاوزات مہماسسٹنٹ کمشنر مردان کی نگرانی میں ٹی ایم اے مردان نے بینک روڈ اور نیو اڈہ کے عل...
24/07/2025

مردان نیوز/ 🚧 مردان میں انسداد تجاوزات مہم
اسسٹنٹ کمشنر مردان کی نگرانی میں ٹی ایم اے مردان نے بینک روڈ اور نیو اڈہ کے علاقوں میں انسداد تجاوزات مہم چلائی۔

🔹 فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا کر آمدورفت کو بحال کیا گیا۔

مردان  نیوز / محنت کا پھل ضرور ملتا ہے ملتان بورڈ،  سائیکل مکینک کے بیٹے نے میٹرک میں تیسری پوزیشن حاصل کرلیمیلسی کے حاف...
24/07/2025

مردان نیوز /
محنت کا پھل ضرور ملتا ہے ملتان بورڈ، سائیکل مکینک کے بیٹے نے میٹرک میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
میلسی کے حافظ سیف الرحمان نے آرٹس میں 1104 نمبر لیے

شکارپور ٹرین حادثہ کا شکار  یہ ضیف العمر بزرگ نام ظفیر گل والد نا نام جمعہ خان بتایا جارہا ہے ٹرین سے گر کر حادثہ کا شکا...
24/07/2025

شکارپور
ٹرین حادثہ کا شکار یہ ضیف العمر بزرگ نام ظفیر گل
والد نا نام جمعہ خان بتایا جارہا ہے ٹرین سے گر کر حادثہ کا شکار ہوگئے ہیں داد خیل مردان کے رہنے والے ہیں تین دن سے شکارپور سول ہسپتال میں زیر علاج ہیں ابھی تک ان کے ورثاء میں کوئی ظاہر نہیں ہوا بابا جی کو صرف پشتو زبان آرہی ہے آپ کا ایک شیئر کا بٹن کسی خاندان کی پریشانی دور کرسکتا ہے
یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں۔

24/07/2025

سیشن کوٹ مردان کی جانب سے ایم ایم سی مردان کے ڈاکٹروں، کلاس فور اور کلاس تھری کے عہدہ داروں کے خلاف بجلی چوری کے سلسلے میں 22 اے مقدمہ مسترد ہونے کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

23/07/2025
مردان نیوز/ اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا "ہمارے والد نے اس ملک کے لیے سب کچھ قربان کر دیا – ا...
23/07/2025

مردان نیوز/ اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا "ہمارے والد نے اس ملک کے لیے سب کچھ قربان کر دیا – اپنی راحت، سکون اور سلامتی چھوڑ کر پاکستان کے مستقبل کی خاطر جدوجہد کی۔

آج وہ خاموش کر دیے گئے ہیں، اذیت میں ہیں، قید میں ہیں اور ہم سے مکمل طور پر جدا کر دیے گئے ہیں۔ جب سے ہمیں شعور آیا، انہوں نے مجھے اور میرے بھائی کو سکھایا کہ کرپٹ حکومت کتنی تباہ کن ہو سکتی ہے۔ آج انہیں اسی جرم کا الزام دیا جانا ایک سفاک اور ناقابلِ برداشت ستم ظریفی ہے۔

آج  کا سوال ؟
23/07/2025

آج کا سوال ؟

مردان نیوز /مردان میں چھت گرنے کا واقعہتخت بھائی پیرانوں ڈاگ میں دوکان کی چھت گر گئ۔ مردان:ملبے دبنے سے 2 بچے شدید زخمی۔...
23/07/2025

مردان نیوز /مردان میں چھت گرنے کا واقعہ

تخت بھائی پیرانوں ڈاگ میں دوکان کی چھت گر گئ۔

مردان:ملبے دبنے سے 2 بچے شدید زخمی۔

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس، میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

23/07/2025

پاکستان کے تمام ادارے خسارے میں ہیں،
لیکن ان اداروں کے افسران کو گاڑی، بجلی اور گھر سب مفت مل رہے ہیں۔

23/07/2025

حکیم آباد کے کچھ دیر پہلے کے مناظر

23/07/2025

قاضی حسین کمپلیکس۔ موجودہ حالات
23 July

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Mardan News

WELCOME To Mardan News Official Pae. Mardan News is a Social News Page which provide daily bases News to the people/fans . Its a Best Platform because this is a quickly Upload News And daily Update . The Tv News Channel is Broadcast Whole Pakistan than They Where Busy So, This Page Can Live/Upload Every Moment of Mardan and nearest Places. So Keep Support Our Page Like & Share Our Posts.

About Mardan !

Mardan is the second largest city in Khyber Pakhtunkhwa after the provincial headquarters, Peshawar. Mardan is well-known in the area for its hospitable people. Mardan is also famous for its archaeological importance, particularly the Buddhist stupas of Takht-e-Bhai. Asia's biggest sugar mill is also situated in Mardan.

There are a number of shopping plazas with standard shops like The Mall of Mardan", the Mega Mart, Ocean Mall, Home Center, Khobsurat Mall and Yousaf Sons. There are a number of under construction plazas emerging around the Nowshera Road and Bacha Khan Monument.