Quetta Top Property

  • Home
  • Quetta Top Property

Quetta Top Property کویٹہ سٹی میں جائیداد کی خرید وفروخت یا کرایہ پر دینے اور لینے کیلئے ہم سے رابطہ کریں رابطہ 03170005052
ایڈریس نیو عارف روڈ کویٹہ

06/09/2026

فقیر ایم روڈ پر 3 کمروں کا فیملی فلیٹ کرایے کیلیے خالی ہے رابطہ صرف واٹس ایپ 03170005052

06/09/2026
فقیر ایم روڈ پر پلازہ برائے فروخت ٹوٹل فلیٹس 4تین عدد 3 کمروں کے فلیٹس ایک عدد 2 کمروں کا فلیٹ جسکا ماہانہ کرایہ 80000 آ...
06/09/2026

فقیر ایم روڈ پر پلازہ برائے فروخت
ٹوٹل فلیٹس 4
تین عدد 3 کمروں کے فلیٹس
ایک عدد 2 کمروں کا فلیٹ
جسکا ماہانہ کرایہ 80000 آرہا ہے
قیمت 1کروڑ60 لاکھ
خواہشمند حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03170005052
Quetta top property

سرکی روڈ اسماعیل کالونی3نمبر گلی میں پلازہ برائے فروخت رقبہ 600 فٹ دکان 2 عدددو کمروں کے فلیٹس 3عددجسکا 75 ہزار کرایہ آر...
06/09/2026

سرکی روڈ اسماعیل کالونی3نمبر گلی میں پلازہ برائے فروخت
رقبہ 600 فٹ
دکان 2 عدد
دو کمروں کے فلیٹس 3عدد
جسکا 75 ہزار کرایہ آرہا ہے
قیمت 1 کروڑ 70 لاکھ
خواہشمند حضرات واٹس ایپ رابطہ کریں
03170005052

کاسی بحریہ ٹاؤن کوئٹہ سکینڈل: متاثرین کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے فوری تحقیقاتی کمیٹی اور ازالے کا مطالبہکوئٹہ (خصوصی رپورٹ...
06/09/2026

کاسی بحریہ ٹاؤن کوئٹہ سکینڈل: متاثرین کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے فوری تحقیقاتی کمیٹی اور ازالے کا مطالبہ

کوئٹہ (خصوصی رپورٹ):

کوئٹہ کے نواحی علاقوں نواں کلی، بلیلی اور نوحصار میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے نام پر غریب اور متوسط طبقے سے اربوں روپے بٹورنے کے مبینہ انکشافات کے بعد متاثرین میں شدید غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ متاثرین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی اور متعلقہ حکام سے فوری طور پر اعلٰی سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے اور ملوث مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع اور متاثرین کے مطابق، "کاسی بحریہ ٹاؤن" کے نام سے شروع کی جانے والی نجی ہاؤسنگ اسکیم، جس کا ملک کے معروف بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ سے کوئی قانونی تعلق نہیں، نے گزشتہ چند سالوں کے دوران مختلف سیکٹرز اور ذیلی منصوبوں کا جال بچھایا۔ ان میں مرینہ سٹی، علینہ، اے ایکسٹینشن، شاویز اور نوحصار میں ہل ویو (سیکٹر 1 تا 7) اور زرغون جیسے منصوبے شامل ہیں۔

غیر قانونی طریقۂ کار اور این او سی کی عدم موجودگی

متاثرین کا کہنا ہے کہ ان تمام ہاؤسنگ اسکیموں کی نہ تو کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (QDA) سے باقاعدہ منظوری حاصل کی گئی اور نہ ہی این او سی (NOC) جاری ہوا۔ 616 ایکڑ پر محیط ان منصوبوں میں سادہ لوح عوام کو گھر اور پلاٹس کے خواب دکھا کر اربوں روپے کی وصولیاں کی گئیں۔

ابتدائی دنوں میں رقوم بینک اکاؤنٹس کے ذریعے وصول کی جاتی رہیں، تاہم بعد میں حکومت اور اداروں کی نظروں سے بچنے کے لیے نجی دفاتر کے ذریعے صرف کیش (نقد) رقم کی صورت میں لین دین کیا جانے لگا۔ Sector A سے Sector Z تک کے دعوے کرنے کے باوجود آج تک کوئی بھی منصوبہ پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا۔

عوامی اشتعال اور حکومتی خاموشی پر سوالات

متاثرین کا کہنا ہے کہ "مالکان نسیم کاسی، وسیم کاسی، نعیم کاسی اور ندیم کاسی نے نہ صرف غریبوں کی عمر بھر کی جمع پونجی لوٹ لی بلکہ کاسی قبیلے اور بلوچستان کے نام کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔" عوام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بنیادی حقوق اور رقم کی بازیافت کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، جبکہ کیو ڈی اے (QDA) اور مقامی انتظامیہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سے اپیل

متاثرین اور مقامی شہریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، نیب بلوچستان اور اعلیٰ حکام سے زوردار اپیل کی ہے کہ:

فوراً ایک بااختیار JIT (جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم) یا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے۔

متاثرین کے اربوں روپوں کا فوری ازالہ ممکن بنایا جائے۔

ملوث افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں ڈال کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

06/09/2026

Kasi bahri frouad Quetta

01/09/2026

فقیر ایم روڈ پر ایک کمرہ فیملی کے لیے کرایہ کیلئے خالی ہے رابطہ صرف واٹس ایپ 03170005052

30/08/2026

2 کمروں کے فلیٹس برائے فروخت
سرکی روڈ اسماعیل کالونی
خواہشمند حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03170005052
top property
2 rooms flats for sale
Sirki road quetta

Address


Telephone

+923170005052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Top Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta Top Property:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share