SJ Digital Dynamo Hub

SJ Digital Dynamo Hub I am hard working,honest individual.I am able to work independently in busy environment.

لوگ آپ کی پوسٹس کو اس وقت تک سنجیدگی سے نہیں لیتےجب تک وہ محسوس نہ کریں کہ آپ اصل میں ویلیو دے رہے ہیں۔✅ ہر پوسٹ میں کوئ...
08/10/2025

لوگ آپ کی پوسٹس کو اس وقت تک سنجیدگی سے نہیں لیتے
جب تک وہ محسوس نہ کریں کہ آپ اصل میں ویلیو دے رہے ہیں۔

✅ ہر پوسٹ میں کوئی سادہ مگرکارآمدبات رکھیں
✅ تجربے یا ریسرچ پر مبنی معلومات دیں
✅ Audience کے مسائل کو سمجھ کر بات کریں

یہی وہ چیز ہے جو فالوورز کو trusting audience میں بدلتی ہے۔





اکثر لوگ کہتے ہیں: Facebook پر بزنس کرنا مشکل ہے، گاہک نہیں آتے!اصل بات یہ ہے کہ مشکل بزنس نہیں، بلکہ صحیح طریقے کا نہ ہ...
01/10/2025

اکثر لوگ کہتے ہیں: Facebook پر بزنس کرنا مشکل ہے، گاہک نہیں آتے!
اصل بات یہ ہے کہ مشکل بزنس نہیں، بلکہ صحیح طریقے کا نہ ہونا ہے۔

میں پچھلے کچھ دنوں سے چھوٹے بزنس مالکان کو یہ سکھا رہی ہوں کہ کم بجٹ میں زیادہ گاہک کیسے لائے جا سکتے ہیں۔

👉 اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس آن لائن بڑھے تو کمنٹ میں لکھیں ‘Marketing’ – میں آپ کو ایک فری چیک لسٹ بھیجوں گی۔

سوچیے! آپ کے محلے میں ایک دکان ہے۔سامان چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو، لیکن اگر دکان اندھیری گلی کے کونے پر ہے جہاں کوئی ...
29/09/2025

سوچیے! آپ کے محلے میں ایک دکان ہے۔
سامان چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو، لیکن اگر دکان اندھیری گلی کے کونے پر ہے جہاں کوئی آتا ہی نہیں تو کیا بکری ہوگی؟

❌ بالکل نہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا میں SEO (سرچ انجن آپٹیمائزیشن) بالکل یہی کام کرتا ہے۔ یہ آپ کی دکان (ویب سائٹ) کو اندھیری گلی سے نکال کر مین روڈ (Google سرچ) پر لے آتا ہے۔

✔️ جتنی زیادہ واضح نظر آئے گی، اتنے ہی زیادہ گاہک ملیں گے۔
✔️ SEO آپ کو بھیڑ میں سے نکال کر سب کے سامنے لے آتا ہے۔

📌 بغیر SEO کے آن لائن بزنس ایک چھپی ہوئی دکان ہے، جسے کوئی ڈھونڈ ہی نہیں پاتا۔

👉 آپ کا کیا خیال ہے؟ بزنس کے لیے پہلا خرچ SEO پر ہونا چاہیے یا Ads پر؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ vs روایتی مارکیٹنگآج کے دور میں بزنس کی کامیابی کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ کون سا طریقہ زیادہ مؤثر ہے۔✅...
27/09/2025

ڈیجیٹل مارکیٹنگ vs روایتی مارکیٹنگ
آج کے دور میں بزنس کی کامیابی کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ کون سا طریقہ زیادہ مؤثر ہے۔

✅ ڈیجیٹل مارکیٹنگ: کم خرچ، وسیع آڈینس، مختلف ذرائع اور قابلِ پیمائش نتائج۔
❌ روایتی مارکیٹنگ: زیادہ خرچ، محدود آڈینس، کم کنورژن اور ایسے نتائج جنہیں واضح طور پر جانچنا مشکل ہے۔

✨ سوال یہ ہے:
آپ کے خیال میں آج کے بزنس کے لیے کون سا طریقہ زیادہ فائدہ مند ہے؟










ہر سال trends بدلتے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ 2025 میں بزنس کے لیے سب سے طاقتور پلیٹ فارم کون سا ہے؟
09/09/2025

ہر سال trends بدلتے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ 2025 میں بزنس کے لیے سب سے طاقتور پلیٹ فارم کون سا ہے؟













آج کل سوشل میڈیا ہر بزنس کے لیے آکسیجن جیسا ہے لیکن ذرا سوچیں، اگر یہ نہ ہوتا تو؟ 🤔شاید ہمیں صرف posters, banners, aur T...
02/09/2025

آج کل سوشل میڈیا ہر بزنس کے لیے آکسیجن جیسا ہے
لیکن ذرا سوچیں، اگر یہ نہ ہوتا تو؟ 🤔

شاید ہمیں صرف posters, banners, aur TV ads پر ہی انحصار کرنا پڑتا۔
چھوٹے بزنس کبھی بھی اتنی تیزی سے grow نہ کر پاتے۔

خوش قسمتی سے آج سب کے پاس موقع ہے کہ وہ اپنی محنت کو دنیا تک پہنچا سکیں۔

❓ آپ کا کیا خیال ہے؟ اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو آپ اپنا بزنس کیسے promote کرتے؟















"ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں بیگنرز کی 3 عام غلطیاں "🔴 “یہ 3 غلطیاں مت کریں اگر ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں”---غلط...
30/08/2025

"ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں بیگنرز کی 3 عام غلطیاں "

🔴 “یہ 3 غلطیاں مت کریں اگر ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں”

---

غلطی نمبر 1:
ہر پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ بنا لینا لیکن مستقل مزاجی (Consistency) نہ رکھنا۔
✅ ٹپ: ایک یا دو پلیٹ فارمز پر فوکس کریں اور ریگولر پوسٹ کریں۔

---

غلطی نمبر 2:
صرف پروموشن کرنا، آڈینس کو ایجوکیٹ یا انگیج نہ کرنا۔
✅ ٹپ: 80% ویلیو ایڈ اور 20% پروموشنل کنٹینٹ رکھیں۔

---

غلطی نمبر 3:
اینالیٹکس (Results) کو نظر انداز کرنا۔
✅ ٹپ: ہر پوسٹ کے رزلٹس چیک کریں اور اس کے مطابق اسٹریٹجی بدلیں۔

---

✨ ۔کیا آپ نے بھی یہ غلطیاں کی ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇

#ڈیجیٹلمارکیٹنگٹپس
#مارکیٹنگغلطیاں


#بزنسگروتھ











کنٹینٹ مارکیٹنگ ہر کاروبار کا دل ہے!لیکن صرف کنٹینٹ بنانا کافی نہیں ہوتا، اسے درست حکمتِ عملی کے ساتھ پیش کرنا ضروری ہے۔...
23/08/2025

کنٹینٹ مارکیٹنگ ہر کاروبار کا دل ہے!
لیکن صرف کنٹینٹ بنانا کافی نہیں ہوتا، اسے درست حکمتِ عملی کے ساتھ پیش کرنا ضروری ہے۔

یہاں ۵ ایسے اہم نکات ہیں جو آپ کے کنٹینٹ کو ایک نئے درجے تک لے جائیں گے
✨ ۱۔ اپنے کنٹینٹ میں مخصوص کلیدی الفاظ استعمال کریں تاکہ آپ کی ناظرین تک رسائی آسان ہو۔
♻️ ۲۔ پرانے کنٹینٹ کو دوبارہ استعمال کریں، اسے نئے انداز میں پیش کریں تاکہ نئی قدر پیدا ہو۔
📢 ۳۔ اپنے کنٹینٹ کو دوبارہ متعارف کرائیں تاکہ وہ لوگ جو پہلے نہ دیکھ سکے، اب فائدہ اٹھا سکیں۔
📊 ۴۔ ہر کنٹینٹ کی کارکردگی پر نظر رکھیں تاکہ معلوم ہو کہ سب سے بہتر کیا کام کر رہا ہے۔
🕒 ۵۔ اپنے کنٹینٹ کو ہمیشہ نیااور با مقصد رکھیں تاکہ ناظرین کو لگے کہ آپ متحرک اور متعلقہ ہیں۔

💡 یقین مانیے، ان پانچ نکات پر عمل کر کے آپ اپنی کنٹینٹ حکمتِ عملی کو نئی بلندیوں تک پہنچا سکتے ہیں۔

👉 ان میں سے آپ سب سے پہلے کون سا نکتہ اپنائیں گے؟

11/08/2025

Digital Marketing Tips for Beginners!

Every successful campaign starts with a clear goal ✨
📍 Define your goals and target audience
📍 Do your research to understand the market & competitors
📍 Learn and upgrade your digital marketing skills
📍 Use social media smartly to engage your audience

💬 Which tip will you start with first? Share in the comments.

Address

Hayatabad

Telephone

+923432896371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SJ Digital Dynamo Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SJ Digital Dynamo Hub:

Share