Azad Kashmir

Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad Kashmir, Video Creator, .

02/10/2025

مورخ یہ لکھنا مت بھولنا
کشمیر میں آج ٹرانسپورٹرز کرایہ نہیں لے رہے دکاندار پھل مفت بانٹ رہے ہیں عورتیں کھانا گھروں سے پکا کر مظاہرین کے لیے بھیج رہی ہیں
🚩✊

نہ پوچھو ہمسفرو مجھ سے ماجرائے وطن وطن ہے مجھ پہ فدا اور میں فدائے وطن
01/10/2025

نہ پوچھو ہمسفرو مجھ سے ماجرائے وطن
وطن ہے مجھ پہ فدا اور میں فدائے وطن



30/09/2025

چارٹر آف ڈیمانڈ بعد کی بات جب تک انٹرنیٹ سروس بحال نہیں ہوتی، ایف سی، پی سی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس واپس نہیں بلائی جاتی، مظفرآباد میں قتل عام کے مجرم گرفتار نہیں ہو جاتے، تب تک قطعی ریاست سے بات چیت نہیں ہوگی۔
سردار عمر نذیر ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

پاکستان بھی ہمارا اور پولیس بھی ہماری ان کے لیۓ پانی کا بندو بست کیا جاۓ اور انٹری پوائنٹ سے واپس پاکستان بھیجا جاۓ اور ...
30/09/2025

پاکستان بھی ہمارا اور پولیس بھی ہماری ان کے لیۓ پانی کا بندو بست کیا جاۓ اور انٹری پوائنٹ سے واپس پاکستان بھیجا جاۓ اور کسی قسم تشدد نہیں کرنا عوام سے اپیل ہے پیار سے اچھے انداز میں کشمیری ہونے کا ثبوت دیا جاۓ

30/09/2025
30/09/2025

یکم اکتوبر تاریخ ساز
لانگ مارچ
سب راستے سب قافلے
منزل مظفرآباد

30/09/2025

دھیرکوٹ مناسہ حالات کشیدہ

30/09/2025

ریاست بھر میں مکمل انٹرنیٹ و موبائل سروس بند
اوورسیز کشمیریوں سے اپیل ہے جہاں بھی ہیں اپنی آواز بلند کریں

30/09/2025

آزدا کشمیر میں موبائیل سروس غیر آئینی طور پر بند کر دی گئی ہے ۔
ہم وطنوں سے رابطے ٹوٹ چکے ہیں ہم نہیں جانتے وہاں کیا ہو رہا لیکن ہم جانتے ہیں کہ ہر مزاحمت کار اپنے حقوق کی بالادستی کے لیے ایمان ، اتحاد اور تنظیم کے ساتھ کھڑا ہے۔
اللہ پاک تمام اہلیان کشمیر کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
آمین
کشـمیریت زندہ باد🍁
پاکسـتان پائندہ باد 🇵🇰
سہولت کاری مردہ باد

30/09/2025

*_کشمیر کے تمام انٹری پوائنٹ مکمل طور پر
جام ہو چکے ہیں_*

بند مطلب بند"
30/09/2025

بند مطلب بند"

Lanat   🖐️
30/09/2025

Lanat 🖐️

Address


Telephone

+923127836135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Kashmir:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share