اہم خبر۔۔!!
ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے، آج سے مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہا ہوں۔
عمران خان کا دو ٹوک اعلان
24/06/2024
بریکنگ نیوز
عمران خان نے ملٹری آپریشن کی مخالفت کردی، وزیراعلی خیبر پختونخوا سے ملاقات میں ملٹری آپریشن کی حمایت نہ کرنے کی ہدایات دی دیں۔
13/06/2024
اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو وزیر اعظم بنانا چاہتی ہے مگر وہ مان نہیں رہے۔
محمود خان اچکزئی
09/06/2024
اسٹیبلشمنٹ غیر مقبول ہو رہی ہے قاضی ریٹائرڈ ہوگیا تو حکومت کا ایک ستون گر جائے گا اور ججز جس طرح سے سٹینڈ لے رہے ہیں خان صاحب باہر آگئے تو اس حکومت کا انا للہ وانا الیہ راجعون ہو جائے گا۔
اسد علی طور
07/06/2024
پاکستان مجھے چھوڑ سکتا ہے میں پاکستان نہیں چھوڑ سکتا، میں اُن لوگوں میں سے نہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد کسی دوسرے ملک کے ’’محبِ وطن‘‘ ہو جاتے ہیں۔
لیجنڈری مصنف انور مقصود
05/06/2024
مجھے جتنی گالیاں پڑی ہیں شائد کسی کو نا پڑی ہوں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
05/06/2024
ایڈوکیٹ فیصل صدیقی کا ماسٹر سٹروک!
04/06/2024
پہلے ہی جیل بیٹھے شخص کو پوری دنیا سن رہی تھی اب عدالتوں نے بھی بےگناہ قرار دے دیا اب پریشر بن چکا ہے عمران خان اوپر کھڑا ہے سسٹم نیچے کھڑا ہے عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔
اجمل جامی
03/06/2024
بریکنگ نیوز
سائفر کیس سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری۔
02/06/2024
ہمیں حقیقت تسلیم کرنا ہو گا عوام نے نو مئی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے
جب DHA میں pti کے دو ہزار پچیس سو کے لگ بھگ ووٹ نکل رہے ہیں اور مخالفین کے صرف بیس پچیس ووٹ نکل رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے فوج کی اپنی فیملیاں بھی نو مئی کے بیانیے کو نہیں مانتیں
مصطفیٰ نواز کھوکھر
31/05/2024
بچپن میں گاؤں کے اندر کھیتوں میں واش روم کیلئے جاتے تھے وہاں کالے بھونڈ ہمارا انتظار کرتے تھے، وہ جو ’’بھینننں‘‘ کرکے آتے تھے نا، بعض اوقات تو یہ ہوتا تھا کہ بندہ کو اپنا کام ادھورا چھوڑ کر دھوتی ہاتھ میں پکڑ کر دوڑ لگانا پڑتی تھی
جاوید چوہدری
30/05/2024
ہم کالی بھیڑیں نہیں، کالے بھونڈ ہیں۔
جسٹس اطہر من اللہ
Be the first to know and let us send you an email when Info-Funia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.