NAWAY SAHAR

NAWAY SAHAR Naway Sahar is well reputed media outlet based in Shangla kpk.

سوات سے پشاور کوسٹر میں جاتے ہوۓ کسی نے میرا بیگ گاڑی سے لے کے  اترا ہے۔ اور اپنا بیگ گاڑی میں چھوڑا ہے۔براۓ مہربانی راب...
02/11/2025

سوات سے پشاور کوسٹر میں جاتے ہوۓ کسی نے میرا بیگ گاڑی سے لے کے اترا ہے۔ اور اپنا بیگ گاڑی میں چھوڑا ہے۔براۓ مہربانی رابطہ کرکے مجھے میرا بیگ حوالہ کرے اور اپنا بیگ لے جاۓ۔
03449552984
Plz share the post...

02/11/2025

اج چکیسر مشران اور نوجوانوں نے پھیلی ہوئی فضول رسم و رواج کے خاتمے کے لیے متفقہ طور پر عملی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔

02/11/2025

جب فواد علی نور سے پوچھا گیا کہ آپ ہمیشہ کھیل کو فروغ دیتے ہیں اور کھلاڑیوں کی بھرپور سپورٹ کرتے ہیں، تو وہ مسکرا کر بولے،
ہم تو پہلے ہی بڑے کھلاڑی کے انتظار میں ہیں، جو اس وقت جیل میں ہے۔ ہماری سب سے بڑی کوشش تو یہی ہے کہ وہ واپس آئے، تاکہ پاکستان کے مستقبل کے لیے ایک بار پھر شاندار بیٹنگ اور فیلڈنگ کرے… وہ کوئی اور نہیں، ہمارے لیڈر عمران خان ہیں۔”

28/10/2025

ہار نہ ماننے والے کو دنیا عمران خان کہتی ہے سکول کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ ٹائی ہونے پر پی ٹی آئی کے سرگرم رہنما اختر علی چٹان کا خطاب

پورن:آج پورن میں ہونے والے فائنل میچ کی تقریب میں سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف آختر علی چٹان نے بطور مہمانِ خصوصی شرک...
28/10/2025

پورن:
آج پورن میں ہونے والے فائنل میچ کی تقریب میں سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف آختر علی چٹان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر عوام اور کھلاڑیوں نے اُن کا شاندار استقبال کیا۔
آختر علی چٹان نے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کیے اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
شکریہ پورن، شکریہ!

28/10/2025

چکیسر: میڈل سکول برپاؤ میں ڈیبیٹس پروگرام کا انعقاد
آج میڈل سکول چکیسر برپاؤ میں شاندار ڈیبیٹس پروگرام منعقد ہوا، جس میں علاقے کے مختلف اسکولوں نے بھرپور شرکت کی۔
طلبہ و طالبات نے اپنے شاندار ٹیلنٹ، صلاحیتوں اور اعتماد کا مظاہرہ کیا۔
اساتذہ اور مہمانوں نے بچوں کی محنت اور کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ ایسے پروگرام طلبہ میں اعتماد اور تعلیمی دلچسپی بڑھاتے ہیں۔

*ہماری پسماندگی کا اصل سبب**ہم خود*میرا تعلق یونین کونسل سرکول سے ہے، شانگلہ کے ایک ایسے علاقے سے جو مسلسل نظر انداز کیا...
25/10/2025

*ہماری پسماندگی کا اصل سبب*
*ہم خود*

میرا تعلق یونین کونسل سرکول سے ہے، شانگلہ کے ایک ایسے علاقے سے جو مسلسل نظر انداز کیا گیا ہے۔ ہم ووٹ سب کو دیتے ہیں، ہر جماعت کو موقع دیتے ہیں، مگر ووٹ لینے کے بعد ہمیں کوئی یاد تک نہیں کرتا۔ وعدے سب کرتے ہیں، پورا کوئی نہیں کرتا۔

شانگلہ قدرتی حسن، وسائل، باصلاحیت نوجوانوں اور محنتی افراد سے مالا مال ہے، مگر آج بھی یہ بنیادی ترقی سے محروم ہے۔ نہ معیاری تعلیم، نہ صحت کی بہتر سہولیات، نہ روزگار کے مواقع اور نہ کوئی فیوچر پلاننگ۔

تلخ مگر سچ حقیقت یہ ہے کہ ہماری پسماندگی کا سب سے بڑا سبب ہم خود ہیں۔

ہم ناکام اس دن ہوئے جب ہم نے

ذاتی مفاد کو اجتماعی مفاد پر ترجیح دی

اصولوں کی بجائے جھنڈوں کے پیچھے چلنا شروع کیا

شعور کی جگہ جذباتی فیصلے اختیار کیے

آپس میں اختلافات اور گروہ بندی کو طاقت سمجھ لیا

ہماری کمزوریاں ہماری زنجیریں بن گئی ہیں

آپس کی ضد اور حسد

برادری اور ذات پات کی بنیاد پر تقسیم

خانزم اور برتری کی دوڑ

بے شعوری اور حالات سے لاپرواہی

تعلیم کی کمی اورمثبت سوچ کا فقدان

ذاتی مفاد کی سیاست

معمولی فائدوں پر ووٹ بیچنا

ان حقائق سے بھاگنا ممکن نہیں۔ قبول کرنا ہی پہلا قدم ہے۔

ہم اپنی تقدیر کے خود ذمہ دار ہیں
ہم شکایت کرتے ہیں کہ حکومت کچھ نہیں کرتی، ہمارے علاقے میں ترقی نہیں، سیاسی لوگ وعدے پورے نہیں کرتے۔ لیکن سوال یہ ہے

کیا ہم نے کبھی متحد ہو کر اپنی تقدیر بدلنے کی کوشش کی؟
کیا ہم نے کبھی اپنے بچوں کی تعلیم، صحت، ترقی اور مستقبل کےلیے اجتماعی آواز بلند کی؟
نہیں۔

ہم نے اپنے بچوں کی مستقبل، تعلیم، اور علاقے کی ترقی کے لیے کبھی آواز نہیں اٹھائی، لیکن پلاسٹک کی پائپ، ٹینکی یا معمولی پیسوں پر ووٹ دے دیا۔ یہی ہماری سب سے بڑی ناکامی ہے۔

حل کہاں ہے؟

سوچ بدلی جائے، تبھی کچھ بدلے گا

اتحاد ہی ترقی کا واحد راستہ ہے

شعور کے بغیر تبدیلی ممکن نہیں

کردار کے بغیر قیادت خالی ہے

اجتماعی مفاد ہی اصل سیاست ہے

فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے
اسی طرح پسماندہ رہنا ہے، یا اٹھ کر اپنے حق اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے کھڑا ہونا ہے۔

بدلاؤ ہم سے شروع ہوگا۔

عرفان خان
ترجمان شانگلہ یوتھ ونگ

23/10/2025

چکیسر:
آج چکیسر خدنگ اڑہ کے مقام پر عجب خان نان شاپ کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔ افتتاحی تقریب میں علاقے کے معززین نے شرکت کی۔ شرکاء نے عجب خان کو نئی شاپ کے آغاز پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

22/10/2025

📢 انسانیت کے نام اپیل 🤲

طاہر ولد تاج گل سکنہ کٹکوڑ پچھلے رمضان المبارک میں ایک حادثے کے دوران اونچائی سے گر گئے تھے۔ وہ تقریباً چالیس دن تک کومہ میں رہے، اور آج بھی علاج کے محتاج ہیں۔
بدقسمتی سے ان کا کوئی پرسانِ حال نہیں، اور وہ انتہائی غربت کے عالم میں اپنا علاج جاری رکھنے سے قاصر ہیں۔
تمام اہلِ خیر، دوستوں اور بھائیوں سے درخواست ہے کہ خدارا ان کی مدد کریں تاکہ وہ دوبارہ صحت مند زندگی گزار سکیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲

ایزی پیسہ نمبر : 03452616680

#خیرات #چکیسر #شانگلہ

21/10/2025

شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ٹماٹر  نے چکن  اور ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا اپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رہا ہے ہمارے علاقے میں 400
20/10/2025

ٹماٹر نے چکن اور ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا اپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رہا ہے ہمارے علاقے میں 400

آٹا بحران کی بنیادی وجہ
19/10/2025

آٹا بحران کی بنیادی وجہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAWAY SAHAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NAWAY SAHAR:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share