ہم نکلے ہیں اپ کو خبر دہیے تا کے اپ کسی خبر سے بے خبر نہ ر
02/04/2025
*نوشہرہ۔تھانہ کلاں پولیس و مشہور زمانہ راہزن،چور،منشیات فروش طاہر عرف طاہرے کے مابین مڈھ بھیڑ۔*
*منشیات فروش کی پولیس پارٹی پر فائرنگ جوابی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ،موٹر سائیکل قبضہ پولیس میں۔*
تفصیلات کے مطابق۔عنایت علی امجد SHO تھانہ کلاں روٹین گشت پر تھے کہ کھنڈر پہاڑ دامن ایک جوان العمر موٹر سائیکل سوار مشکوک آتا دکھائی دیا رکنے کا اشارہ کیا مذکورہ نے پولیس پر فائرنگ شروع کی پولیس پارٹی نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کا استعمال کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی جس سے ملزم لگ کر زخمی ہوا زخمی ملزم کی شناخت تھانہ رسالپور کے علاقہ گجرو کس کے طاہر ولد سیال سے ہوئی ملزم کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کیا گیا ملزم کو بغرض علاج معالجہ ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ زخمی ملزم ریکارڈ یافتہ ہے۔مقدمات کی تفصیل ذیل ہے۔
رمضان کے بابرکات دنوں میں ایک آدمی جو اپنے بچوں کے لئے جوتے چرا رہا تھا۔اس میں قصور وار کون ہیں دکاندار۔یہ آدمی یا جو اس ملک کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔جواب کمنٹ میں دیے۔
25/10/2023
14/10/2023
اتنا تو کر سکتے ہو نا یا اس میں بھی دلیلیں دو گے۔کچھ تو شرم و حیا کرو مرنا بھی ہیں۔
13/10/2023
بدرشی نیوز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 90 ہزارسے کم ہوکر2 لاکھ 40 ہزار روپے پر آگئی ہے۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر پیداواری لاگت میں کمی آجائے تو سریے کی قیمت میں مزید کمی متوقع ہے۔
یاد رہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے سریے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی ۔
دوسری جانب ڈالر سستا ہونے سے الیکٹرانکس اشیاء کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔
13/10/2023
دوستوں ایک بھائی نیا ریسٹورنٹ بنا رہا ہیں کوئی اچھا سا نام بتائیں جو وہ اپنے ریسٹورنٹ کا نام رکھے۔
09/10/2023
ضلع خیبر۔ جنازہ کرنے کے بعد مردے نے حرکت کی، لوگوں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ ذرائع۔ واقعات کے مطابق تحصیل باڑہ قبیلہ شلوبر کا رہائشی نور عالم ولد گلا خان نامی شخص نماز جنازہ کے بعد جیسے ڈیڈ باڈی دفنانے کیلئے اٹھائی گئی تو جسم میں حرکت پیدا ہوگئی اور سانس لینے لگا جس کو فوری طور پر مزید طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔
Be the first to know and let us send you an email when Badrashi News.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.