Swat Vines

Swat Vines our beloved country. work for our country

17/05/2025

"شین کا پرائمری گرلز اسکول 15 سال سے بند ہے۔ اگر تعلیم ممکن نہیں، تو اسے BHU میں تبدیل کریں — ہمیں یا علم چاہیے، یا علاج!"

یہ خاتون فتح ور باغڈھیری چوک میں موجود ہے نہ بول سکتی ہے نہ اپنا پتہ بتا سکتی ہے پ۔ دماغی حالت بھی ٹھیک نہیں لگتی لہذا ا...
17/05/2025

یہ خاتون فتح ور باغڈھیری چوک میں موجود ہے نہ بول سکتی ہے نہ اپنا پتہ بتا سکتی ہے پ۔ دماغی حالت بھی ٹھیک نہیں لگتی لہذا اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو کوئی جانتا ہو تو یہ اس وقت باغڈھیری چوک میں موجود ہے

موقع ضائع نہ کریں۔ صرف چھٹی، ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کے لیے۔ نئی کلاس یکم جولائی سے شروع ہوگی۔Don'...
30/06/2024

موقع ضائع نہ کریں۔
صرف چھٹی، ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کے لیے۔
نئی کلاس یکم جولائی سے شروع ہوگی۔
Don't miss the opportunity
Only for class 6th, 7th,8th ,9th and for 10th students..
New class will be starting from 1st July

تلاش گمشدگییہ بچہ جس کا نام شہزاد ہے۔عمر 13سال ۔گونگا ہے۔پانچ دن سے لا پتہ ہے۔اس کے گاوں کا نام بوڈی گرام مٹہ ہے۔جس کسی ...
10/02/2024

تلاش گمشدگی
یہ بچہ جس کا نام شہزاد ہے۔عمر 13سال ۔گونگا ہے۔پانچ دن سے لا پتہ ہے۔اس کے گاوں کا نام بوڈی گرام مٹہ ہے۔
جس کسی کو بھی بچے کے متعلق معلومات ہو۔نمبر پر رابطہ کرے۔
03441938085

26/07/2023

ویڈیوکو دوستوں کے ساتھ شیئرکریں۔

Address

Swat
32554

Telephone

+923009451351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category