Abc World News HD

  • Home
  • Abc World News HD

Abc World News HD ضمیر کی آواز ،کشمیر کی آواز

26/08/2025

احسان میڈیکل کمپلیکس میرپور میں شارٹ سرکٹ کے بعد تازہ اپ ڈیٹ

17/08/2025

حلقہ بلوچ بانڈیاں منگریوٹ کراس میں حکومتی وزیر کی موجودگی میں نہتے شہریوں پر تشدد اور فائرنگ، معذور شہری پر بھی تشدد
بلوچ/منگریوٹ (کرائم رپورٹر)
آزادکشمیر کے حلقہ بلوچ بانڈیاں منگریوٹ کراس میں وزیر حکومت فہیم اختر ربانی کی موجودگی میں عوامی مسائل پر بات کرنے کی کوشش کرنے والے نہتے شہریوں پر مبینہ طور پر وزیر حکومت کے ساتھیوں نے تشدد کیا، پتھراؤ اور سرِ عام فائرنگ کی گئی۔
واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں ایک معذور شخص پر بھی شدید تشدد کیا گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق
مقامی افراد نے صرف دو منٹ وقت مانگا تھا تاکہ بیتراں سڑک اور دیگر بنیادی مسائل پر وزیر سے بات کی جا سکے، لیکن اُن پر تشدد کے ذریعے خاموش کرا دیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے، اور عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
اگر واقعہ کی تحقیقات نہ کی گئیں تو یہ حکومت کی عوام دشمنی کا ایک اور ثبوت تصور کیا جائے گا۔

13/08/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کی 14 اگست کی کال موخر کرتے ہوئے کل ظفر اقبال وزیر تعلیم کے گندے الفاظ پر اپنا موقف دے گی اور پوری ریاست میں اپنا احتجاج منظم کرئے گی

12/08/2025

ذرائع کے مطابق عمران خان کو جیل میں یرقان ہو گیا ہے اور پلیٹلیٹ گر رہے ہیں۔۔۔۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمحمد القاب صاحب سینیئر لیب ٹیکنیشن  ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی بہت اچھے ان...
10/08/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محمد القاب صاحب سینیئر لیب ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی بہت اچھے انسان اور فرض شناس ورکر تھے۔ ڈی ایچ کیو کوٹلی میں القاب صاحب کی گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالیٰ القاب صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے- آمین!

07/08/2025

فائر بریگیڈ والوں کا نمبر مصروف تھا موصوف خو ہی گاڑی لیکر فائر بریگیڈ کے آفس پنہچ گئے

بھیال سے لاپتہ ہونے والی بچی دھمال چڑہوئی سے مل گئ فیملی ایشو تھا اغوا کا کوئ معاملہ نہیں، زرائع
04/08/2025

بھیال سے لاپتہ ہونے والی بچی دھمال چڑہوئی سے مل گئ فیملی ایشو تھا اغوا کا کوئ معاملہ نہیں، زرائع

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَدنیاٸے نعت کا عظیم نام آج رخصت ہو گیا😭
04/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

دنیاٸے نعت کا عظیم نام آج رخصت ہو گیا😭

02/08/2025

ایک شخص دم چھلہ بنا ہے۔۔۔
ایکشن کمیٹی کے خلاف بات نہیں کر رہا بلکہ جموں کشمیر کے باسیوں کے حقوق کے خلاف بات کر رہا ہے۔۔۔۔
باز آ جا فری میں چائے پینے کے چکر میں چائے والے کی ویڈیو بنانے والے۔۔۔۔

01/08/2025

گزشتہ دنوں میرپور میں ٹریفک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر اگئی ۔۔
اب عوام بتائیں کہ اس میں غلطی کس کی ہے

14/05/2025

اہم خبر
آزادکشمیر میں صحت کارڈ کی سہولت بحال کردی گئی
سیکرٹری ہیلتھ آزادکشمیر

24/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shahzaib Butt, Hashir Anjum, Harry Sarry, Obaid Ur Rehman, Umyar Bashir, Bilal Ali

Address

Street #1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abc World News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share