Daily Haroof.com

  • Home
  • Daily Haroof.com

Daily Haroof.com A Comprehensive News & Views Network Supervised by Seasoned & Renowned Journalist Tahir M Nadeem wit

https://youtu.be/azt7uj-4rs0ٹرانس جینڈر میں کیا غلط کیا صحیح آپ بھی جانئے
25/09/2022

https://youtu.be/azt7uj-4rs0ٹرانس جینڈر میں کیا غلط کیا صحیح آپ بھی جانئے

Now, in 2022 , LGBTQ allowed in Pakistan? what's concept of homosexuality in Islam? what's the difference between intersex and transgender?and what is its im...

https://youtu.be/7YiQK2OmYOsملکہ الزبتھ گود سے گور تک حالات زندگی پر مبنی تحقیقاتی ویڈیو
11/09/2022

https://youtu.be/7YiQK2OmYOsملکہ الزبتھ گود سے گور تک حالات زندگی پر مبنی تحقیقاتی ویڈیو

Elizabeth II was Queen of the United Kingdom from 6 February 1952 until her death on 8 September 2022. Her reign of 70 years and 214 days was the longest of ...

‏اچھا اور نرم بولیں۔۔۔۔۔اچھا میٹھا اور نرمی سے بولیں۔۔۔۔۔ملازموں کے ساتھویٹرز کے ساتھڈلیوری بوائے کے ساتھکنڈکٹر کے ساتھڈ...
04/09/2022

‏اچھا اور نرم بولیں۔۔۔۔۔اچھا میٹھا اور نرمی سے بولیں۔۔۔۔۔

ملازموں کے ساتھ
ویٹرز کے ساتھ
ڈلیوری بوائے کے ساتھ
کنڈکٹر کے ساتھ
ڈرائیوروں کے ساتھ
فقیر کے ساتھ
کوڑے والی کے ساتھ
بزرگوں کے ساتھ
اللہ سے ڈریں
جو پہیے کا حصہ اوپر ہے
اُسے نیچے آنے میں دیر نہیں لگتی۔۔۔۔
یہ لوگ آپ کی حقارت اور جھڑکیوں کے نہیں ہمدردی کے مستحق ہیں

جانئے ستاروں کی دنیا کیا ہے۔۔۔
28/08/2022

جانئے ستاروں کی دنیا کیا ہے۔۔۔

are starsUsaid Zahid Siddique ,Assubh u Bada ,Heera GoldAllah hu Allah

14/07/2022
09/07/2022
30/06/2022

آج آپ کو درود تامہ کے بارے میں بہت ہی اھم بات بتانے لگا ہوں تمام محبان درود غور سے پڑھیں

ایک بزگ کر واقعہ ہے کہ انہیں اللہ کے حبیبﷺ کی زیارت ہوٸی فرماتے ہیں میں نے حضور رحمت عالمﷺ کے مقدس دیکھ کر درود پڑھا

تو حضور سید عالمﷺ نے فرمایا مجھ پر درود تامہ پڑھا کریں میں نے عرض کی حضور درود تامہ کون سا ہے تو سید الکونینﷺ نے مجھے درود تامہ پڑھ کر سنایا

اور فرمایا تم جب بھی کوٸی سے بھی درود پڑھو تو اول آخر ایک بار ہی صحیح درود تامہ ضرور پڑھا کریں

میں خادم درود آپ کو بتاتا چلوں کے الحَمْدُ ِلله یہ واقعہ پڑھنے کے بعد تقریان تین سال سے میں جب بھی کوٸی سا بھی درود پڑھنے بیٹھتا ہوں تو اول و آخر درود تامہ ضرور پڑھتا ہوں آج سںوچا آپ سب کو بھی بتادوں تاکہ آپ سب بھی کسی بھی درود پاک کے اول وآخر درود تامہ پڑھاکریں

کیونکہ یہ کسی عام انسان کا خواب نہیں اللہ کے بہت بڑے ولی اللہ کا خواب ہے جو آپ کو سنایا ہے

میں پوسٹ کے نیچے درود تامہ کی تصوری دے رہا ہوں دیکھ لیں درود تامہ اور اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیعر کریں اور اس پوسٹ پر ذیادہ سے ذیادہ کمنٹ کریں تاکہ تمام محبان درود تک یہ پیغام پہنچے
اللہ کریم مجھے اور ہم سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرماۓ

میری دل سے دعا ہے یااللہ جو اس پوسٹ کو شعر کرے تو اس سے راضی ہو جا آمین

آپ کی دعاٶں کا طالب خادم درود احمد منظور
درود تامہ یہ ہے👇

شیرعلی خان مجاہد  ککے زئی نے 1872ء کےدوران کالا پانی میں چهری کے وارکرکے وائس رائے ہند گورنر جنرل لارڈ میو (جس کے نام پر...
27/06/2022

شیرعلی خان مجاہد ککے زئی
نے 1872ء کےدوران کالا پانی میں چهری کے وارکرکے وائس رائے ہند گورنر جنرل
لارڈ میو (جس کے نام پر لاہور کا میو ہسپتال مشہور ہے) گستاخ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قتل کرکے تاج برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس عظیم مسلمان پختون ہیرو کو 11مارچ 1872ء کو سر عام پهانسی پر لٹکا دیا گیا۔
غازی شیر علی خان مجاہد ککے زئی کو پھانسی کی سزا سناتے ہوئے جج نے کہا تھا کہ ہم ایسا کام کریں گے دنیا تجھے بھول جائے گی لیکن لارڈ میو کو نہیں بھولے گی اس لیے اس کے نام کا ہسپتال بنا دیا.ائے ہم آپ کو اپنے اس غیرت مند پختون غازی شیر علی خان رحمتہ اللہ علیہ کی تصویر دیکھاتے ہیں اور اس مرد مجاہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں . انگریزوں اورگستاخانہ رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم غازی شیر علی خان رحمتہ اللہ علیہ کو بھولے نہیں ہے

✅ایسے جنازے بہت کم ہوتے ہیں🔰ترکی کے سب سے معزز دینی رہنما شیخ الاسلام حضرت شیخ محمود آفندی نقشبندی  رحمتہ الله تعالیٰ عل...
25/06/2022

✅ایسے جنازے بہت کم ہوتے ہیں
🔰ترکی کے سب سے معزز دینی رہنما شیخ الاسلام حضرت شیخ محمود آفندی نقشبندی رحمتہ الله تعالیٰ علیہ کی نماز جنازہ کے لیے ہزاروں مسلمانوں نے صبح سویرے سے ہی جامع مسجدالفاتح استنبول کا صحن بھرنا شروع کر دیا تھا، جبکہ حضرت کی نمازِ جنازہ جمعہ کی نماز کے بعد ادا کی گئی
🔰صدر رجب طیب اردگان نے خصوصی شرکت کی
🔰لاکھوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت
🔰اللہ کریم شیخ صاحب کی قبر پہ کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَعالم اسلام کی عظیم ہستی اور اپنے عہد کی عظیم داستاں ترکی کے مشہور بزرگ عالم ...
23/06/2022

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عالم اسلام کی عظیم ہستی اور اپنے عہد کی عظیم داستاں ترکی کے مشہور بزرگ عالم ربانی حضور سیدی شیخ محمود آفندی نقشبندی رحمة اللہ علیہ اس جہانِ فانی کو الوداع کہہ گئے

فرمان حضرت قندیل نورانی محبوب سبحانی شارح حروف مقطعات قرآنی مولانا ومرشدنا مجدد و منور الف ثانی شیخ احمد سرہندی علیہ رحم...
19/06/2022

فرمان حضرت قندیل نورانی محبوب سبحانی شارح حروف مقطعات قرآنی مولانا ومرشدنا مجدد و منور الف ثانی شیخ احمد سرہندی علیہ رحمت صمدانی
۔۔اگر کوئی دن میں حضور نبی کریم الروف الرحیم ﷺ ذات اقدس پرایک لاکھ بار درود شریف پڑھتا ہو اور دنیا نبی کریم ﷺ کی شان گستاخی کی جائے اور اس نے اپنی استطاعت کے اور طاقت کے مطابق کوئی جواب نہ دیا اللہ کریم عزوجل فورا اسکا درود اسکے منہ پر مار دے گا.

فرمان حضرت قندیل نورانی محبوب سبحانی شارح حروف مقطعات قرآنی مولانا ومرشدنا مجدد و منور الف ثانی شیخ احمد سرہندی علیہ رحم...
19/06/2022

فرمان حضرت قندیل نورانی محبوب سبحانی شارح حروف مقطعات قرآنی مولانا ومرشدنا مجدد و منور الف ثانی شیخ احمد سرہندی علیہ رحمت صمدانی....
۔۔اگر کوئی دن میں حضور نبی کریم الروف الرحیم ﷺ ذات اقدس پرایک لاکھ بار درود شریف پڑھتا ہو اور دنیا نبی کریم ﷺ کی شان گستاخی کی جائے اور اس نے اپنی استطاعت کے اور طاقت کے مطابق کوئی جواب نہ دیا اللہ کریم عزوجل فورا اسکا درود اسکے منہ پر مار دے گا.

آج کی ایک خوبصورت تصویر !!انڈونیشیا کی ایک خاتون حج کے لیے مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر پہنچی خوشی کے مارے اپنے جذبات پر کنٹر...
14/06/2022

آج کی ایک خوبصورت تصویر !!

انڈونیشیا کی ایک خاتون حج کے لیے مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر پہنچی خوشی کے مارے اپنے جذبات پر کنٹرول نہ رکھ سکی اور مدینہ منورہ ائیر پورٹ پر پہنچتے ہی سجدہ شکر میں گرگئی... 💞💞

واہ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے محبوب اور اس کے شہر سے کس قدر محبت ہے. مدینہ منورہ کی مٹی کس قدر مبارک و مقدس ،خوبصورت و پر کشش ہے اے اللہ! اس محبوب شہر کی زیارت ہم سب کو بار بار نصیب فرما آمین ثم آمین!!

مفاہمتی سیاست کے بادشاہ آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان کی لاہور میں سرگرمیوں کی عکاسی کرتی ہوئی تصاویر.... کسی کیپشن کی...
14/06/2022

مفاہمتی سیاست کے بادشاہ آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان کی لاہور میں سرگرمیوں کی عکاسی کرتی ہوئی تصاویر.... کسی کیپشن کی ضرورت نہیں ہر ہر تصویر اپنی تشریح خود کرتی ہے....

خبر ہے..... راولپنڈی کی18سالہ آسیہ نے61 سالہ راناشمشاد سے محبت کی شادی کرلی۔آسیہ کاکہناہےکہ راناشمشاد انکےمحلےاور علاقےم...
14/06/2022

خبر ہے.....
راولپنڈی کی18سالہ آسیہ نے61 سالہ راناشمشاد سے محبت کی شادی کرلی۔
آسیہ کاکہناہےکہ راناشمشاد انکےمحلےاور علاقےمیں فلا ح وبہبود کےکام کرتےتھے بس انکی یہی ادا مجھے دیوانہ کر گی!
دوستو
تُسی وی فلاحی کم کریا کرو کیہ پتہ اے کسے نوں تہاڈی ادا وی پسند آجائے.....
سوشل میڈیا پر گھومتی گھماتی آئ ہے یہ خبر...

Address


Telephone

+9231111111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Haroof.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Roznama Haroof

News Reporting, Views including Articles, Columns, Features, Experiences & Observations, Interviews, Poetry, Cultural and Pictorial Activities.