Raja Lashari

Raja Lashari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Lashari, Digital creator, .

نرم گوش دل اور نہایت نفیس انسان، جج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔   ゚viralシfypシ゚      ゚viralシfypシ゚viralシalシ
21/08/2025

نرم گوش دل اور نہایت نفیس انسان، جج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/08/2025

Guys Follow Plz

یا اللہ مجھے اپنے حفظ امان میں رکھ آگے ہر آ نے والی مصیبت اور پریشانی اور شرپسندوں سے بچا اور مجھے صبر برداشت عطا کر أمی...
13/02/2024

یا اللہ مجھے اپنے حفظ امان میں رکھ آگے ہر آ نے والی مصیبت اور پریشانی اور شرپسندوں سے بچا اور مجھے صبر برداشت عطا کر أمین۔

22/03/2023
 #کفن  ُقبول ہے  ،، لیکن ُغلامی  نہیں          #زمانہ ہمارے   خلاف  بھی ہو تو کیا فرق پڑتا  ہے     ہم تو   #زندگی  اج بھ...
20/07/2021

#کفن ُقبول ہے
،، لیکن ُغلامی نہیں
#زمانہ ہمارے خلاف بھی ہو
تو کیا فرق پڑتا ہے
ہم تو #زندگی اج بھی
اپنے #انداز میں جیتےہیں💪

May Allah bring you joy, happiness, peace and prosperity on this blessed occasion. Wishing  you and your family on this ...
01/08/2020

May Allah bring you joy, happiness, peace and prosperity on this blessed occasion. Wishing you and your family on this auspicious occasion.
Eid Mubark
Regards Raja Shoukat Ali

15/03/2020

# *جنگی ایمرجنسی پیغام*
# *وار آف انفارمیشن*
*ملکی سالمیت کی خاطر یہ پیغام لازمی آگے شیئر کریں اور ففتھ جنریشن وار میں اپنے وطن کے دفاع میں کردار ادا کریں۔*

*عزیز پاکستانیو!! کرونا پر کوئی پوسٹ یا کوئی منفی انفارمشن ہرگز شیئر ناں کریں، بکاؤ میڈیا شور مچامچا کر پوری دنیا کو دیکھانے جارہا ہے، کہ پاکستان کرونا کا شکار ہوگیا ہے۔*

*پاکستان کی معیشت پہلے ہی بہت مشکل حالات سے گزر رہی ہے اور پوری دنیا میں پاکستان کو تنہا مت کریں، سعودیہ نے پاکستان پر عمرہ کی عارضی پابندی لگادی ہے، ہمارا ایک ادارہ پی آئی اے اسی ایک فیصلے سے ہی تباہ ہوجائے گا۔*

*اپنے ملک کے خلاف اس چال کو ناکام بنایں، 20 کروڑ آبادی میں 20کیسز ایران سے سامنے آئے ہیں، اللّه پاک وہ مسئلہ بھی حل کردیں گے۔ انشاء اللّه*

*یاد رکھیں! چین ایک مضبوط معیشت ہے، جو اس وقت تنہا ہو چکی ہے، وہ اتنا تجارتی خسارا برداشت کر سکتا ہے اور دوسرا ایران اس کے پاس تیل ہے، تیل میں کبھی کرونا نہیں آئے گا، کیوں کہ یہ یورپ کی ضرورت ہے، اس لیے ایران بھی برداشت کرلے گا، مگر ہماری معیشت تو پہلے ہی بہت ابتر حالات سے گزر رہی ہے۔ ہماری صنعتیں اور ایکسپورٹس بند ہو جائیں گی اور ملک میں تجارتی مراکز برباد ہو جائیں گے۔*
*خدارا اس پیغام کو عام کریں۔*
*جزاک اللّه*

# *اللہ ہمارا مددگار ہے*
# *تو سلامت وطن تا قیامت وطن*
# *پاکستان ہمیشہ زندہ باد*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Lashari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Lashari:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share